@nfak_says_: اب تو اپنی محفل میں ، کچھ تاجر ہیں کچھ سوداگر جن پر ہم کو فخر تھا وہ سب ، دوست گئے وہ یار لڑتے رہے ہم طوفانوں سے ، اور وہ دریا پار گئے قسمت کو منظور یہی تھا ، جیتی بازی ہار گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #nfak_says #غم_e_شام #takhayyul_ #sufi #originalvideo