اللہ تعالی جناب منیر ہاشمی صاحب کو عمر دراز عطا کرے۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے نعت کی اصل خدمت کی بغیر کسی نمود و نمائش اور خود نمائی کے
2025-12-20 03:49:41
34
Arslan Liaqat :
💚یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود 🤲🥹وسلام💚
2025-12-23 12:30:54
10
Sabi :
جانِ رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلام جی میرے سونیا میری راحت کے مالک ہیں آپ آقا جان جی بہت دل اداس ہوا پڑا آپ مجھے ملنے آئیں.......
😭😭😭😭😭😭😭
آپکا گدا
صاحب
2025-12-19 15:30:59
17
Akhlaq Hassan gillani :
الحاج منیر ہاشمی صاحب شان ملتان فخر پاکستان 💖🥰
2025-12-19 14:48:08
28
M Akmal :
mere paros Mai rehty hn Muneer hashmi sahb🥰❤
2025-12-19 20:02:24
15
Sh RJ :
آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام❤️❤️
2025-12-19 07:09:22
27
Light :
سلام علیکم یہ ساتھ کون سی شخصیات ہیں ،
براہ مہربانی اس بارے میں بیان فرمائیں ۔
2025-12-19 09:10:22
6
Abeer Hamid :
بار بار سنی ہے شہنشاہ سخن مولنا حسن رضا خان برادرِ اعلی حضرت کا کلام ہے اور ایسا کلام صرف نقی علی خان کی اولادیں ہی لکھ سکتی ہیں۔ رضوان اللہ علیھم اجمعین
2025-12-20 04:35:17
8
G M Ali Raja :
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 💯💯🥰
2025-12-19 13:22:31
16
Muhammad Iqbal :
یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام
2025-12-21 03:47:39
7
🇸🇦🇸🇦Rajput mudasar🇸🇦🇵🇰 :
السلام علیکم دوستو بھائی نعت پرانی ہو یا اج کی بات تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ہو رہی ہے ذکر مصطفی ہو رہا ہے سبحان اللہ سن کر دل کو ٹھنڈک پہنچائیں شکریہ
2025-12-21 18:17:32
7
🥀بسراء🥀 :
اللھم صلی وسلم وبارک علی حبیبک و رسولک سیدنا محمّد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا ❤️