@uyn.kunn: #CapCut🍀 Ai cũng bảo 2chuy. Em giống nhau v 💚

Uyên kunn❣️
Uyên kunn❣️
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 19 December 2025 13:13:45 GMT
263
62
2
0

Music

Download

Comments

vgliz8
🍓🍓🍓🍓 :
🥰🥰🥰
2025-12-21 16:16:24
1
tung2081996
🍀1 9 9 6🍀 :
như 2 mẹ con 😂
2026-01-08 09:54:23
0
To see more videos from user @uyn.kunn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عجیب کیفیت ہے یہ دل کی، عجیب الجھن ہے کہ صبح کی پہلی کرن سے لے کر رات کی گہری خاموشی تک، آنکھوں کے بند ہوتے ہی یا کھلے رہتے ہوئے، بس ایک ہی چہرہ، ایک ہی نام، ایک ہی احساس ہر لمحہ ساتھ چلتا ہے، جیسے سانس لینا ضروری ہو ویسے ہی اس شخص کا خیال آنا اب عادت نہیں بلکہ زندگی کا حصہ بن چکا ہے، کبھی لگتا ہے کہ شاید یہ محبت کی وہ گہری انتہا ہے جہاں انسان خود کو بھول کر کسی دوسرے میں سما جاتا ہے، اس کی ہر مسکراہٹ میں اپنی خوشی ڈھونڈتا ہے، اس کی ناراضگی میں بے چین ہوتا ہے اور اس کی معمولی سی بات کو دن رات دل میں دہراتا رہتا ہے، مگر پھر اگلے ہی پل دل کے کسی کونے سے یہ سوال بھی ابھرتا ہے کہ آخر یہ کیسا جنون ہے کہ نہ بھوک پیاس کا ہوش رہا، نہ دنیا کے شور کا احساس، بس ایک ہی تصور، ایک ہی خیال، ایک ہی شخص کے گرد ساری سوچوں کا محور گھومتا رہتا ہے، خدا جانے یہ سچی، بے لوث اور بے پناہ محبت ہے جو روح تک اتر گئی ہے یا پھر اس عشق کی راہ میں میں واقعی پاگل ہو گیا ہوں، جسے اب نہ اپنی خبر ہے نہ زمانے کی پروا، بس ہر دعا، ہر سسکی اور ہر خاموش لمحے میں اسی کا ذکر اور اسی کا انتظار بسا ہوا ہے۔#foryourpage #treanding

About