:💔🫂محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار اُن لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقہے تھے، اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔
لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی بر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا ... مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔
وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، ... کتنا ٹوٹ چکا ہے
آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ ... زندہ رہتے ہیں
اور ہم... ہم بس اُن کے حصے کی محبت اُن کے حصے کے خواب ان کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے لا ہیں۔💔میں وہ بےبس انسان ہوں جس نے چار سال محبت، وفا اور رشتے بچانے میں وقت لٹایاہے… اور آخر میں کیا ملا خالی ہاتھ رہ گیا۔ میں نے وہ سب کچھ دیکھا ہے جو کسی بےبس عاشق کو نہیں دیکھنا چاہیے—اپنے محبوب کا محبوب بھی، وہ حسّی مذاق بھی جو میرے حصے کا ہونا چاہیے تھا، اور وہ تعریفیں جو وہ کسی اور کے لیے کرتی تھی۔
اللہ کی قسم، جو میرے دل پر گزر رہا ہے، وہ میں اپنے دشمن کے لیے بھی نہیں سوچنا چاہتا۔ دو سال ہو گئے ہیں، ہر لمحہ ہر ٹائم ایک نئی تکلیف میں مبتلا ہوتا جا رہا ہوں مجہے دونوں کے یاد دلاتی ہے۔ میں نے خود کو سنبھالنے کی ہر کوشش کی ہے—ڈاکٹروں کے پاس بھی گیا، تو انہوں نے دوائیاں دیں،ہیں مولویوں سے دم کروایا ہے… مگر مجھے آج تک سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ سوچ کیا چیز ہے جس نے مجھے اس حد تک تنہا کر دیا ہے کہ اب لوگوں سے ملنا بھی مشکل لگتا ہے۔ میرا دل دنیا کے لوگوں سے بھر گیا ہے… بس میں اندر ہی اندر ڈوبا رہتا ہوں۔..😢
بس آپ سب سے یہی درخواست ہے کہ میری لیے دعا کریں… کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس تکلیف سے نجات دے، اور جو درد مجھ پر گزر رہا ہے وہ کسی دشمن پر نہ گزرے،🤲🤲💔💔
nhi shikayat to bhout sari hongi q k ye sabar ka akhri merhla hoga us din sab berbad sab khatam sab fanah q k ye insan s khasss hoga Jo Dil roh tak ko khatam kr dy gii 😭😫💔❤️🩹🥀🍂
2026-02-14 15:07:57
3
𝙕𝙖𝙞𝙗✨❤️🩹 :
Na yara ab bnti hai bachpan se kuch na manga srf sbr kia jb kuch manga to wo bhi na mily to jeeny ki khuwaish hi mar gy ab
2026-02-12 20:46:18
2
Mehar 😎✨ :
𝑺𝒂𝒗𝒆 𝑶𝒑𝒕𝒊𝒐𝒏 𝑶𝒏 𝑲𝒆𝒓 𝒅𝒐 𝒑𝒍𝒆𝒂𝒔𝒆🥺🥺
2025-12-27 16:50:45
2
tae tae baby06 :
offfffffff pr aziyat bhot hoi thi jb os ki moot k btya gya tha mujy bhot zyda roya tha ky dosro n mujy roka ky agr tum roo gy to tumhy sans ni ay ga😭
2025-12-23 14:02:57
3
معصوم 🌸 :
right 😳
2026-01-29 15:49:04
1
∆..Ñøwít'smytúrn🎭🎭 :
hmm
2026-01-11 09:42:00
0
To see more videos from user @_heartless__editz, please go to the Tikwm
homepage.