:جو سچی محبت کرے نا اس کو ویسے ہی نہیں ملتی اس لیے اج اکیلے ہیں🥺🥺🥺🥺
2025-12-24 11:34:30
9
papa ki pari 🥰🥰 :
> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_میں نے سفر میں پہلے دن سے تمہاری کشتی میں سوراخ دیکھے تھے. لیکن میں نے پھر بھی تمہارے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا، یہ سوچ کر کہ:🍁_
`محبت معجزے کرتی ہے🎀`
*(میں غلط تھا🙂💔)*
*🍷•❥Soʋɭ ʜʌcĸɘʀ❖♥️🫰🏻*