یا اللّٰہ! تجھے تیرے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا واسطہ اور وسیلہ دے کر دُعا کرتا ہوں کہ مجھے نیک، صالح، بااخلاق اور پاکیزہ انسان بنا دے جو تجھے پسند آئے،
میری زندگی کو اپنے نور سے روشن فرما، میرے دل کو تقویٰ، صداقت، صبر اور شکر سے بھر دے،
اور مجھے اپنے مقرب بندوں میں شامل فرما دے۔
یا اللّٰہ! جو بھی یہ دعا پڑھ رہا ہے یا سن رہا ہے، اُسے بھی نیک، صالح، خوش اخلاق اور تیری رضا والا بندہ بنا دے۔
ہم سب کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 💯❤️🌸🥰
2025-12-26 06:32:31
54
Fazal Subhan :
🌹🌹❤️میں صدقے یا رسول اللّه ﷺ❤️🌹🌹
2026-01-04 20:10:29
13
sanakhansanak9322 :
🌹 Subhan ALLAH 🌹
2025-12-23 11:33:15
17
꧁𝑹𝒆𝒉𝒂𝑛࿐꧂ :
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🥰🥰
2025-12-26 01:51:00
38
saife :
mashallah
2026-01-11 13:28:28
5
To see more videos from user @anees.104, please go to the Tikwm
homepage.