@bunny.with.red.heart: یہ کہانی پھر سہی 🥹❤️🩹🥀 bunny with red heart ♥️ TikTok team unfreeze my account #creatorsearchinsights #bunnywithredheart #unfreezemyaccount #urduquotes #tiktok
ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی کس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر صحیح دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے نام ائے گا تمہارا یہ کہانی پھر صحیح ہے😳🥺
2026-01-07 12:44:01
6
SURVIVOR• :
🍂🍁جب خزاں آئے تو پتے نہ ثمر بچتا ہے۔"
خالی جھولی لئے ویران شجر بچتا ہے۔"
نکتہ چیں ! شوق سے دن رات میرے عیب نکال
کیونکہ جب عیب نکل جائیں ہنر بچتا ہے۔"
سارے ڈر بس اسی ڈر سے ہیں کہ کھو جائے نہ یار یار کھو جائے تو پھر کون سا ڈر بچتا ہے۔"
2025-12-20 16:21:10
4
𝙱𝚊𝚍𝚜𝚑𝚊𝚑⚕️🙌 :
کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر صحیح اس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر صحیح دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے نام ائے گا تمہارا یہ کہانی پھر صحیح
2026-01-19 11:14:34
0
🚩👑چوھدری سمیع اللہ جٹ بسرا👿 :
*__پھر اس کے بعد کچھ نہیں کھویا ❤🔥_*
*_وہ شخص میرا آخری نقصان تھا 🙂_*
🫶
2026-01-24 16:16:37
1
noor fatima :
haye kia poetry likhta he yr
2026-01-20 06:28:40
1
❇ 🇧 🇦 🇧 🇺 ❇ :
:جب انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگیں تو سمجھ جانا کسی نے اعتبار بڑے سلیقے سے توڑا ہے۔🥀
عنوان تقدیر ✍️اپنی تصویر کورکھ کر تیری تصویر کے ساتھ میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے میری بنتی ہی نہیں کاتب تقدیر کے ساتھ
2026-01-22 09:50:18
0
@انتظار موت🥀: :
@بُجھے چراغ سرِ تاک دھڑ کے روئے گا
وہ گزرا وقت کبھی یاد کر کے روئے گا
یہ جس مقام پہ بچھڑے ہیں آکے ہم دونوں
اسی مقام سے تنہا گُزر کے روئے گا
میری ستائشیی انکھیں کہاں ملیں گی تجھے
تو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا
2026-01-24 02:37:39
0
★彡I AM SELFISH★彡 :
gc mn kon aye ga
2026-01-16 09:37:26
0
*LORENZO* :
hyeeee ye ghazil
gulam Alii🥀🥀🥀
2026-01-13 09:45:11
0
سکون🏜️ :
@ayesha
2026-01-16 14:12:47
1
🎀 𝑅𝒶𝒾 𝒯𝒶𝓃𝒶𝓈𝒶𝒷 🎀 :
♥️♥️♥️
2025-12-20 08:36:22
0
To see more videos from user @bunny.with.red.heart, please go to the Tikwm
homepage.