خدا کی قسم اس تکریر کے بعد ہم پٹواری سے یوتھی بن گے
2025-12-22 21:35:42
637
Shan_🖤 :
یہ باتیں کھا گئی خان کو 💔
2025-12-23 04:32:59
500
دانش :
انشاءاللہ۔ہمارا۔رب۔مرشد۔کو۔تنہا۔نہیں۔چھوڑیگا
2025-12-23 07:10:04
211
Medic24110 :
True and real leader❤️
2025-12-20 13:24:14
146
خان صاحب :
مسلمانوں کی دشمن پاکستانی فوج ہے
2025-12-22 17:37:59
146
Amjid Jan :
خان کچھ ایسا کرو تم سے نفرت ہوجائے
ورنا تیری محبت جان لے جائے گی💔
2025-12-23 11:30:58
92
Mudassar isra :
خدا کی قسم! چاہے تم مانو یا نہ مانو، عمران خان ایک عظیم انسان ہیں۔ ان کی سوچ، ان کا وژن اور ان کا دماغ بہت ہی بڑا ہے۔ ہم اپنے ہی دشمن ہیں کہ ایسے شخص کو کھو رہے ہیں۔ پاکستانی بھائیو! ہمیں بہت پچھتانا پڑے گا، کیونکہ اس جیسا انسان دوبارہ نہیں ملے گا۔ آئیں! کوشش کریں، کچھ کریں، تاکہ ہم اس کی قدر کریں اور اسے کھونے نہ دیں۔😥😥
2026-01-17 14:57:50
34
Wajid Khan :
ہائے ہیرے 💎 انسان اللہ تمہیں اپنے حفظ وآمان میں رکھے 😢😢
2025-12-23 06:15:16
57
Mian Khalid Saeed :
2025-12-23 09:11:32
12
Mohammad Tahir Saeed :
Humara Fakhar Imran Khan....❤️❤️❤️
2025-12-20 17:48:38
46
ZAIN :
ek he dil tha or vo bhe la gyaa 😭😭😭
2025-12-23 10:55:30
18
𝕴𝖗𝖋𝖆𝖓𓆩⃝⃞𝐼💞≛͙⃝͙$𓅂πสDสπ :
قربان جاؤ مرشد پر
میرے مرشد تمھاری محبت میں ہم پاگل ہو جائیں گے
کہا ہوں یار واپس آجاؤ نا خدا کی قسم آنکھوں سے آنسوں نکل جاتے ہیں جب تمھاری تقریریں سنتا ہوں
یا اللّٰہ تعالیٰ ہمارے مرشد کی حفاظت فرمائے
2026-01-14 20:18:05
5
ˢʰᵉʳمحمدℬ𝒜ℒ❂𝒞ℋ :
تیرے معیار کا کوئی نہیں خان💯❤️آئی لائو یو
2026-01-24 07:13:40
26
user4728836483 :
Warior of Islam ❤️l proud of you
2025-12-23 08:36:02
18
💓NO🌸M🌸AN✨804🇵🇸 :
the great imran Khan 💗🫡✅
2025-12-23 06:41:39
10
sdr :
میرے بچے عمران خان کو اتنا پسند کرتے ہیں بہت زیادہ پسند کرتے ہیں جب میں ان سے پوچھتی ہوں کہ اپ عمران خان کو کیوں پسند کرتے ہیں بیٹا اپ مجھے بتائیں ہم نے عمران خان میں کیوں اچھی بات بتائی وہ اگے سے اتنے معصومیہ سے جواب دیتے ہیں کہ امیر بس ہمیں اچھے لگتے ہیں نا بس اس کی ساری باتیں ہمیں اچھی لگتی ہیں ہمیں بہت پسند ہے عمران خان ائی لو عمران ڈائریاں بنائی ہوئی ہیں انہوں نے باقاعدہ اس میں انہوں نے ائی لو یو عمران خان کے ایڈ دی نمبر 804 ائی لو یو عمران خان ائی لو یو عمران خان اس طرح کی باتیں انہوں نے لکھی ہوئی ہیں واہ کی عمران خان ہیرا ہیرا سچا لیڈر ہے عمران خان🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-02-06 15:04:19
6
Muhammad sajid :
miss you sir
2025-12-23 13:11:33
6
waqasraja8785 95 :
کر کے دکھائے ایسی دلیری سے تقریر خان کی یہ تقریر لکھی ہوئی نہیں تھی
2025-12-23 14:13:54
25
Samad Ullah :
عمران خان 🥰 زندہ بادہ
2025-12-29 19:33:45
5
804 :
اس تکریر کے بعد ھماری ساری فیملی برادری دوست سب عمران خان کے ھو گے تھے ایسا لیڈر نہیں دیکھا