@saleemullahrabbani: Nazre bad ke dua nazar utarne ka dam ruqiya sharia nazar hasad bar bar nazar lagy to yah dam sune Saleemullah rabbani #Quran #jinnatstory #islamicvideo #bayan #urdu
mere bate ki tbyt thek ni please 40 ameeen inshallah jaldi thek ho jye😭😭😭
2026-03-19 01:24:34
75
Shining pearl :
Mjy nend q any lgi
2025-12-21 11:56:45
97
Angel :
میں گواہی دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔"
2025-12-21 22:39:29
102
Raja Asif :
مجھے جمائیاں انے لگ گئی
2025-12-26 17:40:00
41
🌹Maa ki shazadi🌹 :
❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🫀🥰
2025-12-22 21:53:50
45
Sahibaa... :
ansoo nai ruk rahy mry sun k 🥺bht shukriya qari sahab
2025-12-21 05:28:08
72
Shafqat khan Niazi :
یہ بہت طاقتور کلمات ہیں انکا وظیفہ ہر بلا سے انشاءاللہ محفوظ رکھے گا۔