😥میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
2025-12-26 19:41:14
11
سردار :
لا الہٰ الاللہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تھی؟
تو اے یہ کمنٹ پڑھنے والے! تم گواہ رہنا۔
آؤ اللہ کی طرف لوٹ آئیں،
نماز کو تھام لیں، قرآن سے جُڑ جائیں،
اور اللہ کی راہ میں چل کر اپنی آخرت سنوار لیں۔
🤲”
AMEER HAMZA🫀