@abnnewspk: عراق میں قید پاکستانیوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آگئی۔!! #ABNNews #viral #latestupdate #updatednews #trending #updatednews #latest
میں نے یہ ویڈیو دیکھی اور دعا کی کے اللہ تعالیٰ ان کو آزادی عطا فرمائے ۔سب بھائیوں اپیل ہے کہ اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں جزاک اللہِ
2025-12-21 02:02:47
172
Mohammed kaaliq :
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
2025-12-21 04:10:51
88
Hussain :
ظلم 😭😭😭
2025-12-21 17:12:44
6
Pyari 💕🙌 :
حکومت سے گزارش ہے ان سب پاکستانیوں کو رہا کروائے پلیز 😭😭😭
2025-12-21 03:40:19
141
☪️Allah k Banda🕋🫀 :
اس خبر کے بعد ملک پاکستان میں افرا تفری مچ جانی چاہیے تھی وزیراعظم کا بیان ا جانا چاہیے تھا اور عراق کو دھمکی لگا دینی چاہیے تھی کہ اگر پاکستان کے شہریوں کو فوری آزاد نہ کیا گیا تو اگلا جواب ہمارا میزائل دے گا، ہمارا جے ایف 17 تھنڈر دے گا. پاکستان آزاد اور ایٹمی طاقت رکھنے والا ملک ہے جب ہم انڈیا جیسے ملک کو منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں تو عراق تو ہمارے سامنے کوئی چیز ہی نہیں. مگر افسوس ہماری حکمران سو رہے ہیں اللہ ان کو غفلت کی نیند سے بیدار کرے.
2025-12-21 10:25:45
42
Arif afridi :
پاکستان میں ہزاروں کی تعداد میں بلوچ اور پشتون لوگوں کو سالوں سے غائب کیا ہوا ہے. انسانیت یہاں نہیں
2025-12-21 04:24:48
72
💫kiran 🍂🇵🇰🇦🇪 :
Allah inki mdad frma💔
2025-12-21 05:47:40
43
Muhammad younas :
یااللہ قیدیوں کی رہائی فرما آمین یا ربّالعالمین
2025-12-21 04:28:48
17
🌼 🅄🄳🄰🅂 🌼 :
عمران خان کی حکومت میں ایسا نہیں ہوتا تھا یہ فیلڈ وارشل کی حکومت ہے ایسے ہی ہوگا