السلام علیکم بھائی تھوڑا سا مجھے یہ بتا سکتے ہو کہ تم یہ میوزک کہاں سے لیتے ہو؟ پشتو کے میوزک جو ہے یہ کہاں سے لیتے ہو اور کدھر اپلوڈ کرتے ہو؟ میں سب کچھ یہ ایڈیٹنگ سب کچھ جانتا ہوں لیکن میوزک کا بہت زیادہ پرابلم ہے مجھے کاپی رائٹ زیادہ آتا ہے میں جب بھی ویڈیو اپلوڈ کرتا ہوں کاپی رائٹ آتا ہے