🥺شہید بھائی عرفان کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے پھر فان بھائی نے جو موت دیکھی ہے اللہ پاک ایسی موت کسی کو نہ دے ایک پردیس دوسرا اکیلا تیسرا عمر چھوٹی ظالموں کے ہتھے چڑھ گیا یہ تو روز قیامت حساب ہوگا جو جو اس کردار میں ملوث تھے سب کا حساب ہوگا اللہ پاک بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے