حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
یہ کائنات اور اس کی ہر شے میرے سامنے ایسے ہے جیسے میرا ہاتھ میرے سامنے ہے
میں آسمانوں کے راستے جانتا ہوں
پوچھو پوچھو جو پوچھنا چاہتے ہو اس سے پہلے کہ میں تم میں نہ رہوں
2025-12-21 11:41:49
245
Umar Rajput :
حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: امید صرف اپنے رب سے رکھو
2026-01-17 04:01:28
142
Tahir Abbasi494 :
حضرات علی مرتضی فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی نے فرمایا جو شخص میرے دیے ہوئے تھوڑے رزق پر راضی ہو گیا تو قیامت والے دن میں اس کے تھوڑے عمل پر راضی ہو جاؤں گا🥰
2025-12-21 10:22:56
145
🌍🇵🇰Mehtab Ali Bhatti🌙 :
❤حضرت محمد ﷺ کا فرمان ہے کی علی کا ذکر❤ کرناعبادت ہے
2025-12-22 06:06:40
121
younas khan :
مولا ع كا قول ہے کہ کامیابی اور ناکامی کی پروا مت کرو یہ دیکو کہ آپ حق پر ہو یا نہیں ✌️✌️💯💯💯🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩
2025-12-21 12:42:05
97
꧁༒☬ 𝕊𝕒𝕓𝕒 ☬༒꧂ :
مولا علی فرماتے ہیں بھول جاؤ اسے جسے معاف نہیں کر سکتے معاف کر دو اسے جسے بھول نہیں سکتے
2025-12-21 17:05:52
43
Muhammad Zeeshan :
حضرت علی رضہ نے فرمایا ۔جس نے مجھے ایک لفظ سکھایا وہ میرا آقا ھے🥰🥰🥰
2026-01-31 07:33:46
32
🇮🇶Mr😈Rizwan 🇵🇰 :
حضرت نہیں مولا علی علیہ السلام 💞
2026-01-30 14:01:55
10
🫀یا زینب 😔 :
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں
خاموشی ایک ایسی لباس ہے جو بدصورتی کو بھی خوبصورت بنا دیتا ہیں
2025-12-22 14:17:39
22
sohail baloch 642 :
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے میرے علی کو دیکھنا بھی عبادت ہے❤️
2025-12-23 07:52:54
11
... :
حضرت علی کا قول ہے صبر ایک ایسی سواری ہے جو کبھی اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں
2026-02-01 02:42:44
9
Fakhar_______khan____ :
حضرت علی شیر خدا فرماتے ہیں کوئی شخص اگر اپ کا دل توڑے تو ناراض مت ہونا قدرت کا قانون ہی ایسا ہے جس پھل کا درخت میٹھا لوگ اسی کو پتھر مارتے ہیں
2025-12-21 14:15:07
15
Syed Qurban Ali shah :
Syed Qurban Ali:مولا ع كا قول ہے کہ کامیابی اور ناکامی کی پروا مت کرو یہ دیکو کہ آپ حق پر ہو یا نہیں ✌️✌️💯💯💯🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩
2025-12-31 14:49:22
8
Ali Kazmi :
💕
جس شخص کو تم دھوکہ دے رہے ہو یہ سوچو ذرا کہ اسے تمہیں اعتبار کتنا تھامولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں💕
2025-12-21 14:56:07
10
👑ہمایوں ملک👑 :
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے 💯
میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ۔❤
2025-12-30 23:45:47
5
Muhammad :
🥰🥰❤
2026-02-01 06:33:50
8
❤️عابد چوہان❤️ :
ہمارے نبی جیسا کائنات میں کوئی نہیں ہے
2025-12-21 11:44:16
6
Faizansial221 :
جس نے مجھے ایک لفظ سکھیا وہ میرا استاد ہیں 🥰🥰🥰
2025-12-28 09:57:12
5
👑ہمایوں ملک👑 :
حضرت علی علیہ السّلام کا قول ہے،
اس کے شر سے ڈر ،جس پر تم نے احسان کیا ہو❤
2025-12-30 23:42:41
5
kami khan :
کولی کرنا مساع کرنا مسواگ کرنا ہاتھ دھونا
2026-02-05 17:02:01
1
Muhammad :
moje follow karo please 🙏🥰🥰
2026-02-01 18:09:52
1
Muhammad taqi :
2026-02-01 08:14:44
1
Shakeelhashmi1 786 :
ahly tashi zinda baad
2026-01-31 05:32:47
1
️innocent foji :
noha name
2026-01-31 07:39:55
2
Faisal_Arain#786 :
:حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: امید صرف اپنے رب سے رکھو
2026-02-02 20:55:50
2
To see more videos from user @prankster_faraz57, please go to the Tikwm
homepage.