اے اللؔہ میں آپ کی ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اُس سے آپ کے نبی پاک صلی علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏 اے اللؔہ پاک میرا اُس سے نکاح کر دیجیے نا اللؔہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے اے اللؔہ میرے پیارے اللؔہ جی بے شک آپ تو معجزہ کرنے والے ہے اے میرے اللؔہ آپ اُس کے دل میں کوئی ایسی بات ڈال دے کہ وہ میرے ساتھ رابطہ کر لے یا میری کال اٹینڈ لر لے اور میرے ساتھ دوبارہ پیچ اپ کرلیں اے میرے اللؔہ آپ کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے 😭😭۔ اے اللؔہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے۔ یا اللؔہ پاک میں آپ کے کن کا محتاج ہوں میری دعا قبول فرما دے آمین۔ اے اللؔہ پاک میں آپ کے معجزہ کے انتظار میں ہوں اے اللؔہ پاک میرے لیے آسانی پیدا کر دے😭😭۔ اے اللؔہ پاک میرے گھر والے اور اُس کے گھر والے اور وہ خود میرے ساتھ نکاح کے لیے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللؔہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭یا اللؔہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللؔہ میں اُسے بہت چاہتا ہوں یا اللؔہ مجھے اُس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اُسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللؔہ پاک میرا نکاح اُس سے کر دیجیے نا اے اللؔہ پاک۔ 😭😭😭😭😭😭یا اللؔہ پاک اگر میں اُس کے حق میں بہتر نہیں ہو تو مجھے اُس کے حق میں بہتر کر دے اور اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں ہے تو اُسے میرے حق میں بہتر کر کے اُس کا میرے ساتھ نکاح کر دیجیے آمین۔ اس وقت جو جو میرا کمنٹس پٹرھ رہا ہے پلیز آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ میرے کیے خصوصی دعا کردے۔ کہتے ہیں کہ اگر اپنی دعا کو قبولیت کا شرف نہ مل رہا ہو تو نیک دل لوگوں سے اپنے حق میں دعا کاوایا کرے۔ کیونکہ کھبی کبھار کسی اور کی زبان سے نکلی دعا ہی درِ قبولیت تک پہنچ جاتی ہے۔ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے۔ اللؔہ پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے اور اُس کا رشتہ میرے ساتھ ہو جائے😭😭۔ اللؔہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے آمین ثم آمین۔ 😭😭
پلیز 40 لوگ آمین بولتے جائے انشاءاللؔہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔😭😭
2025-12-22 22:03:08
24
🫀🫰🎀پیاری بنتِ حوا 🐣🦋🌷🕊️ :
Assalamualaikum everyone reply me.....?
2025-12-22 09:54:08
30
🎀 :
uffff this song (Goosebumps)😭♥️
2026-02-08 09:54:34
5
🪐𝗛𝗶𝗿𝘂𝘂𖤍⃟🥂💋 :
my favorite song💘😫🙈🤍
2025-12-23 17:46:22
12
♥ Sarkar ♥ :
I am Punjabi but I really like this song 💕
2025-12-21 18:20:52
14
zohaib Khan :
now situation
2025-12-23 09:03:30
7
🖇 𝗟 𝗔 𝗗 𝗟 𝗔 ❤️ :
This song hits different 🥺
2025-12-21 09:03:51
27
𝙄𝙘𝙮 𝘽𝙖𝙙𝙙𝙞𝙚 ✨ :
Rehman dacet k song ko bi translate ker dy plzz😭
2025-12-22 04:32:38
6
𝕾🌸 :
Haye
2025-12-24 06:16:02
2
. :
nikkah krlijiye ap
2025-12-22 01:43:49
12
✧・゚♪: ✧✧:・♪⭒๋𐙚 :
janan❤
2025-12-21 14:49:03
13
꧁༒☬✨𝓒𝓪𝓵𝓵 𝓜𝓮 𝓐ح𝓶𝓲✨☬༒꧂ :
Zama khulke yar de ka Urdu version baanao please 🥺
2025-12-22 09:08:46
8
Straykids forever :
song name
2025-12-22 16:22:30
6
🤍 🪐파티마 🪐🤍 :
Song name????
2026-02-05 08:07:41
2
𝗤𝗔𝗦𝗜𝗠 :
that lines❤️
2026-02-15 08:14:14
3
ارمان👻 :
reply mee🥺
2025-12-23 08:57:06
3
miss🎀 strawberry🍓 :
Fvrt song 🎀💕🌷
2026-02-14 21:17:36
3
✧ :
BHAI zma fav song zama khule janana hum jor ka please please please please please
2025-12-23 19:50:29
4
FARAH 🌼🍂 :
lovely song ❤️
2025-12-23 15:56:57
3
ރ𝐉𝐈𝐘𝐀𝐀 :
Waeyy Qurban 🥹🌸
2026-02-05 10:11:47
2
. :
I like pashto
2025-12-22 16:30:57
4
To see more videos from user @sksohaibb786, please go to the Tikwm
homepage.