شہزادہ بندہ ہے یہ جس کے سینے میں قرآن ہے میں صدقے جاو حافظ صاحب اللہ نے اپنے قرآن کی وجہ سے اتنی عزت سے نوازا ہے
2025-12-21 12:59:26
589
Saif Ullah :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ حافظ سید عاصم منیر صاحب جیسا پاکستان کو عظیم محافظ دیا ھے
2025-12-21 10:43:53
565
Naeem Gujjar 6999 :
جنرل صاحب وہ ایت بھی پڑھیں نا جس میں اللہ پاک نے کہا ہے کہ انسانوں کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہیے سب سے پہلے انسانیت اس کے بعد باقی معاملات اس کے اوپر بھی سوچیں ذرا
2025-12-21 10:55:59
411
Suhail Afridi :
جنگ کرو لیکن اسرائیل اور انڈیا کے ساتھ اپنے لوگو کے ساتھ نہیں
2025-12-21 16:25:36
281
user741504709 Ismail Khan :
کاش عوام بھی تیرے ساتھ ہوتی
2025-12-21 13:38:48
130
Tanveer Ahmed🇵🇰❤️🇦🇪 :
جن ڈاکوؤں کو حکومت دی ہے ان کے بارے میں کیا لکھا ہے
2025-12-21 13:56:15
203
Waqar Ahmad :
ہم عوام اپنی غیور افواج کے ساتھ ہیں
2025-12-21 13:02:46
162
اجنبي أنا :
ڈالرز لے کر ظلم کا حکم دیا رب العالمین نے
2025-12-21 14:41:32
74
🇵🇰Akram💫 Baloch💫 :
❤️❤️🌹ماشا🌹ءاللہ
2025-12-21 13:54:18
106
A k khan :
Imran Khan zindabad
2025-12-21 14:23:00
32
KHAN GEE :
حافظ صاحب پہلے یہ اندرونی دشمنوں کو موت کے گھاٹ اتار دو
2025-12-21 11:24:50
112
A Z 🏌️ kHAN :
حافظ صاحب پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ ہے
2025-12-21 14:00:18
35
Malik :
جو آیت پڑھی گئی ہے سر آنکھوں پر قرآن پاک حکمت سے بھرا ہوا ہے
اللہ پاک نے کہیں یہ نہیں فرمایا جب تم کسی منصب پر فائز ہو جاؤ تو انصاف کے سارے راستے بند کر دینا چوروں کو حکومت دے دینا پھر اُنہی حکمرانوں سے خود استثناء لے لینا
2025-12-21 16:12:00
31
Shah :
الله تعالی مي ي بي بتايا
2025-12-21 17:44:02
28
KING👑🇵🇰 pakistan :
beshak
2025-12-21 19:00:24
7
Wasim Kalim :
Masha Allah
2025-12-21 23:01:46
5
Khurram Shahzad :
mashallah
2025-12-21 19:31:11
5
abdul shakoor 777 :
اللہ تعالی پاکستان اور پاک ارمی کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے امین
2026-01-12 07:35:14
5
ماشاءاللہ مار خور :
ماشاءاللہ بہت خوب سر
2025-12-21 12:23:10
19
Zaheer Khan :
اور یہ بھی بولو کہ ایک انسان کا قتل سارا انسانیت کا قتل ہے
2025-12-21 15:52:28
15
Shah Zaib :
mashallah Asim munir zindabad 💋❤
2025-12-22 15:05:27
8
jazbattiduniya :
حماس کو کچلنے جارہے ہیں فلسطین کو بچانے نہیں گئے
2025-12-22 04:48:08
7
Arslan Umer :
mashallha hafiz asim muneer sab🥰🥰🥰
2025-12-21 16:48:39
8
جٹ بادشاہ :
pak foj zindabad Asim munir zindabad ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2025-12-21 14:49:55
21
musa :
یار عوام کے لیے میرا پیغام ہے کہ ان کی باتوں پر جزباتی نہ ہوں بلکہ تعجب کریں کہ یہ عوام کے جذبات سے کیسے کھیلتے ہیں کہ جب حکومت پاکستان کی طرف سے ایک فوجی ملکی سیکورٹی کے لیے بھرتی ہوا اس کا کیا کام بنتا ہے کہ وہ آفسر کے گھر کے کام کرے جس کی وجہ سے جو لوگ سیکیورٹی پر معمور ہیں ان کی ڈیوٹی زیادہ ہو جاتی ہے پھر وہ جزباتی انداز میں آکر کہتے ہیں کہ ہم اتنے گھنٹے ڈیوٹی کرتے ہیں جب آپ لوگ رول آف لاء کی بات کرنے والوں پر گولیاں چلائیں گے تو یہ ہوگا اس بندے زیادہ بھرتی کرنے ضرورت نہیں بلکہ جو بھرتی شدہ آفیسرز گھروں میں ڈیوٹیاں کررہے ہیں وہاں سے نکال کر ڈیوٹی پر لانے کی ضرورت ہے
2025-12-22 01:59:54
10
To see more videos from user @wenewspk, please go to the Tikwm
homepage.