@khansaboor11: #releaseimrankhan #imrankhanzindabad #adyalajail #aleemakhan #pakistanzindabad @Imran Khan Official

KHAN SAbOOr 804♥️
KHAN SAbOOr 804♥️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 21 December 2025 10:39:43 GMT
1219237
169584
5834
1642

Music

Download

Comments

sajidboss804.0
SAJID ⚡💸🤍 :
لڑکیاں پھنسانے کی عمر میں ہم خان سے عشق کر بیٹھے۔ کچھ تو خاص ہے مرشد میں۔🥹😍
2025-12-22 03:19:29
1440
malikarif566
Malik arif :
یہ آنسو یہ بے بسی۔۔۔۔ یہ ضبط یہ صبر گواہی ہے کہ عمران خان نے کس طرح اپنے کھلاڑیوں کی تربیت کی ہے۔ ورنہ یہ اینٹ سے اینٹ بجانے والے سے زیادہ پرجوش جوان ہے اور ایک صوبے کا وزیراعلی ہے۔ سہیل آفریدی صاحب مایوس نہ ہوں یہ قوم اور قوم کا بچہ بچہ آپ کی مجبوری کو سمجھتے ہیں سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں عمران خان کے ساتھ تھے اور ساتھ ہیں انشاء اللہ
2025-12-21 16:53:36
970
umairsindher
Umair Sindher :
Boht bari zimydari dal di ha khan ne allah pak kamyab kare
2025-12-21 19:39:23
556
abgondal35
Ab Gondaل🫥 :
کہاں ہے۔ آل محمد۔ کے چاہنے والے
2025-12-22 02:13:54
698
ahsanmughal495
𝙼𝚛 𝙼𝚞𝙶𝚑𝚊𝙻 :
Sohail sahib Imran Khan ka ley Kuch kary please 🥺🥺
2025-12-21 19:53:00
50
unknown_id55
Unknown ID :
بڑا خطرناک کھلاڑی اتارا ہے خان نے
2025-12-22 16:55:25
67
_farahraheem_75
FARAH RAHEEM :
yah hoti hai wafadari
2025-12-22 03:16:52
42
user4963714861314
فاطمہ :
ye drd hm sb ko h hmapky sat hn
2025-12-22 03:16:18
16
ali.tvsalalah
Ali Tv Salalah :
آنکھوں سے تیری چشم خوب بیان کرتی ہے حقیقت تیری
2025-12-21 18:53:27
185
skeditx100
𝕊𝕜 𝕖𝕕𝕚𝕥𝕩 :
یہ وقت بھی گزر جائے گا میرے شیر ♥
2025-12-22 05:29:39
28
qamar_ali512
قمر 🌙 :
قوم کا مخلص بیٹا ہے یہ 🖤👑
2025-12-22 04:16:47
24
umar_khan_ik1
𝐔𝐦𝐚𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐧 ➳🦅 :
ذمہ داری بہت بڑی ہے اپ کے اوپر اللہ اپ کو استقامت دے
2025-12-22 05:36:29
16
ziddiafridi4
️Ziddi Afridi ❤️ :
اس پاکستان میں آزاد صرف عمران خان اور صوبہ خیبر پختونخواں کے لوگ ہیں باقی سب غلام ہیں
2025-12-22 11:20:34
31
adiimalik__099
Adii_khokhar :
مجھے رونا آگیا ہے لیکن مایوسی کفر ہے اچھا وقت آئے گا
2025-12-22 07:03:49
36
dnger047
꧁ 💯 Sãrک@R 🚭꧂ :
شہزادے ابھی تو تیرا کیرئیر شروع ہوا ہے۔۔۔گھبرانا نہیں۔شیر کی طرح مقابلہ کرو۔۔۔فتح ہمیشہ حق سچ کی ہوتی ہے
2025-12-22 02:59:15
36
pilot888usa
BACHA JI :
جس طرح عمران خان کے دل میں ملک و قوم کا درد تھا وہی درد ہمیں سہیل آفریدی میں بھی نظر آرہی ہے ❤
2026-01-13 21:31:54
11
mr.kk047
Mr kk :
آفریدی صاحب تھوڑا حوصلہ رکھو ابھی ہم نے خان کو ظالم کے قید سے آزاد کرانا ہے ابھی امتحان اور بھی ہیں
2025-12-22 03:57:37
27
ansar.mehmood151
Ansar Mehmood :
سہیل بھائی ہم گلگت بلتستان والے آپ کے ساتھ ہیں، پریشان مت ہو، انشاء اللہ بہت جلد خان صاحب ہمارے ساتھ ہوں گے۔
2025-12-23 20:55:16
8
yousaf717032144
YOUSAF khan 🔘 :
خان صاحب کی ٹائیگر بہت افسردہ بیٹھا ہوا ہے آنکھوں سے درد محسوس ہوتا ہے
2025-12-21 17:49:31
60
aqiibkhan8
AQib KhaN❤️ :
Malang Zindabad❤
2025-12-24 06:53:17
5
umarsaab045
UMAR🥀🤞🏻(پڑھیارصاحب)🔥 :
ویسے میں نواز شریف کی پارٹی کا ہو پر دیکھ کر آنکھیو میں پانی آ گیا ہے 😭
2025-12-22 04:56:37
36
kasho_khan_1010
کاشف خان شہبازخیل 🔥 :
دسمبر کی بارش نیم راتیں تھی ہلکا ہلکا بخار جسم میں تھکاوٹ بھی تھی دوائی لے کر شام کے بعد ہلکی سی اونگ آ گئی اور آنکھ لگ گئی اور پھر خواب میں والد صاحب کی کال اور پوچھتا ہے کاشی خان ہمارے خان عمران خان کی رہائی کی خبر سچ ہے تو میں جلدی جلدی یوٹیوب پر اے آر آئی لائیو لگتا ہو یہی خبر چل رہی تھی خان کو بزریعہ ہیلی کاپٹر لاہور اتارا جائے گا اور پیپلز پارٹی نے بے روڈ سفر کی سفارشات سے اختلاف کیا ہے اور خان کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ لاہور اتارا جائے گا خدا کی قسم ایسے محسوس ہوا جیسے جسم سے جان ، اور ایسے محسوس ہوا جیسے انسان وینٹیلیٹر پر انسان پڑا ہو اور اسے سانس اور زندگی آس لگے اور پھر آنکھ کھول گئی اور پھر محسوس ہوا یہ خواب تھا میں تو بخار کی حالت میں بستر پر پڑا ہوں اور دل ایسے گھبرایا خدا کی قسم جیسے اپنے جسم کا کوئی حصہ جسم سے علیحدہ ہو جائے اور وہی تکلیف محسوس ہوئی اور آنسو نکل آئے اور اندر سے آہ نکلی پھر خان کے لئے قل شریف پڑھیں اور خان کے لئے دعا کی اللہ پاک اس کو طاقت دیں صبر بہادری دیں یہی ایمان کی طاقت ہی ہے جو اتنا ٹائم اور اتنی سخت اور اتنی ذہنی اذیت سہہ کے جیل کاٹ رہا ہے ، خان صرف مزاحمت مزاحمت قربانی سے باہر آئے گا ورنہ یہ ظالم نظام ظالم یزدیت ہمارے خان کو باہر نہیں کریں گا
2025-12-21 15:27:57
67
terawal.pti786
FAYAZ ALI :
allah sab koch dek raha be shak allah sab chez per qader ha 🥹
2025-12-23 18:06:28
5
iftekhar.yousafzai0
Khan Iftekhar :
Men's tears are invisible.😞😞
2025-12-23 07:51:17
8
ubaidkhan63598
Ubaid Khan :
یہ ہیرے عمران خان نے کیدر چپھاے ہیں
2025-12-22 13:24:16
6
To see more videos from user @khansaboor11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About