Emraan Khan saab zindaabaaddd Afridi Kahan saab zindaabaaddd moraad saied Khan saab zindaabaaddd ❤❤❤❤
2025-12-21 18:39:04
22
Muhammad Tariq :
مراد سعید صاحب اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی دے اللہ تعالی ہمارے لیڈر کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-02-08 07:34:27
22
M Nawaz Tanoli :
مراد سعید عوام آپ سے بہت سی امیدیں لگائے ہوئے ھیں۔
2026-02-15 17:07:13
9
OPSZZ :
بہت ھی پیارے مراد سعید صاحب مجھے قوی امید ھے انشاء اللہ میرا رب العالمین آپکا عمران خان اور
انکے تمام لائللسٹس سمیت حامی و ناصر تھا ھے اور رہے گا اللہ تعالٰی آپکو بہترین صحت کے ساتھ خوشیوں بھری لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-01-13 01:36:30
6
Azhaarabbas007 :
مرد کا بچہ ہے تجھے پیدا کرنے والی ماں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں آپ کی بہادری آپ کی وفاداری پہ ناز ہے ہمیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲