@phng.nhi.1996: Đoạn đường vắng ai dám đi #doanduogvang #cover #nhungem #hatchaykhongmic #xuhuong

Nhung Em 🥰
Nhung Em 🥰
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 21 December 2025 14:17:13 GMT
2190
29
4
19

Music

Download

Comments

c.tiu278
óc tiêu :
🥰
2025-12-27 14:45:38
0
changorii6
cuý cô tuổi Dậu💅 :
😂😂😂
2025-12-28 08:58:35
0
vkan002
vkan :
🥰
2025-12-23 14:07:23
0
To see more videos from user @phng.nhi.1996, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ کسی ایسی جگہ کھڑے ہیں جہاں آپ اپنی زندگی میں کبھی نہیں گئے۔ سامنے ایک راستہ ہے، ایک دروازہ ہے ، کچھ لوگ باتیں کر رہے اہیں، ہوا چل رہی ہے ... اور اچانک صرف چند سیکنڈ کے لیے آپ کے ذہن میں ایک عجیب سا احساس پیدا ہوتا ہے۔ ... آپ کو لگتا ہے رکو... یہ سب کچھ تو میں پہلے دیکھ چکا ہوں ۔
آپ کسی ایسی جگہ کھڑے ہیں جہاں آپ اپنی زندگی میں کبھی نہیں گئے۔ سامنے ایک راستہ ہے، ایک دروازہ ہے ، کچھ لوگ باتیں کر رہے اہیں، ہوا چل رہی ہے ... اور اچانک صرف چند سیکنڈ کے لیے آپ کے ذہن میں ایک عجیب سا احساس پیدا ہوتا ہے۔ ... آپ کو لگتا ہے رکو... یہ سب کچھ تو میں پہلے دیکھ چکا ہوں ۔ " ... یہی جگہ ... یہی منظر ... یہی باتیں .... شاید یہی لمحہ بھی لیکن پھر آپ سوچتے ہیں کہ نہیں، میں تو یہاں پہلی بار آیا ہوں۔ تو پھر یہ احساس آیا کہاں سے؟ کہا جاتا Deja Vu اس عجیب اور پراسرار کیفیت کو ڈیجا وو، یعنی ہے۔ یہ فرانسیسی زبان کا لفظ ہے، جس کا مطلب ہے: "پہلے سے دیکھا ہوا ۔ ڈیجا وو کے دوران انسان کو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے موجودہ لمحہ کوئی پرانی یاد ہو حالانکہ حقیقت میں وہ منظر پہلی بار اس کے سامنے آیا ہوتا ہے۔ کبھی یہ احساس کسی نئی جگہ پر ہوتا ہے۔ کبھی کسی اجنبی شخص سے بات کرتے ہوئے۔ کبھی کسی کمرے میں داخل ہوتے ہی۔ اور کبھی کسی کی بات سنتے ہوئے اچانک ایسا لگتا ہے کہ اگلا جملہ بھی ہمیں پہلے سے معلوم ہے۔ یہ احساس عام طور پر صرف چند سیکنڈ کا ہوتا ہے۔ لیکن ان چند سیکنڈز میں انسان کے ذہن میں ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔ ... جیسے وقت ایک لمحے کے لیے رک گیا ہو ... جیسے حال ماضی بن گیا ہو اور جیسے آپ زندگی کا کوئی منظر دوبارہ دیکھ رہے ہوں۔ سائنسدانوں نے اس کیفیت کو سمجھنے کی بہت کوشش کی ہے، لیکنآج بھی ڈیجا وو کی ایک ایسی واحد اور حتمی وجہ ثابت نہیں ہو سکی جس پر سب متفق ہوں۔ ایک مشہور سائنسی خیال یہ ہے کہ کبھی کبھی دماغ کسی نئے منظر کو پہچاننے اور اسے یادداشت میں محفوظ کرنے کے عمل میں ایک لمحاتی غلط فہمی پیدا کر سکتا ہے۔ یعنی جو چیز حقیقت میں ابھی ہو رہی ہوتی ہے، دماغ اسے غلطی سے کسی پرانی یاد جیسا محسوس کرنے لگتا ہے۔ ایک اور خیال یہ ہے کہ ہمارا دماغ موجودہ منظر کی کسی چھوٹی سی تفصیل کو کسی پرانے تجربے سے ملا دیتا ہے۔ ... مثلا ایک کمرے کی روشنی .... کسی گلی کا موڑ کسی شخص کی آواز ... یا کسی جگہ کی خوشبو یہ چیزیں شاید بالکل ایک جیسی نہ ہوں، لیکن ان میں کوئی معمولی سی مشابہت دماغ کو یہ احساس دلا سکتی ہے کہ یہ سب کچھ میں پہلے بھی دیکھ چکا ہوں ۔ " اور پھر ایک لمحے کے لیے ہمارا دماغ حال اور ماضی کے درمیان فرق محسوس نہیں کر پاتا۔ شاید اسی لیے ڈیجا وو اتنا عجیب لگتا ہے۔ کیونکہ اس وقت ہمیں صرف کوئی منظر یاد نہیں آ رہا ہوتا، بلکہ ہمیں پورا یقین سا محسوس ہوتا ہے کہ یہ لمحہ پہلے گزر چکا ہے۔ .... پهر چند سیکنڈ بعد وه احساس ختم ہو جاتا ہے۔ آپ دوباره ارد گرد دیکھتے ہیں۔ اور سوچتے ہیں "... آخر مجھے ایسا کیوں لگا؟ میں تو واقعی یہاں پہلی بار آیا ہوں" شاید یہی ڈیجا وو کا سب سے پراسرار پہلو ہے۔ ہم اپنی پوری زندگی یادوں کے سہارے گزارتے ہیں۔ ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ کیا پہلے ہو چکا ہے اور کیا ابھی ہو رہا ہے۔ لیکن کبھی کبھی ہمارا دماغ ہمیں صرف چند سیکنڈ کے لیے ایسی جگہ لے جاتا ہے جہاں حال ماضی جیسا محسوس ہونے لگتا ہے۔.... ایک ایسا لمحہ جو پہلی بار ہو رہا ہوتا ہے۔ لیکن دل اور دماغ دونوں کہتے ہیں نہیں ... یہ میں پہلے بھی جی چکا ہوں ۔ " شاید ڈیجا وہ ہمیں یہ احساس دلاتا ہے کہ انسانی دماغ کتنا حیرت انگیز اور کتنا پیچیدہ ہے۔ ہم ہر روز ہزاروں چیزیں دیکھتے ہیں، سنتے ہیں اور محسوس کرتے ہیں۔ نہ جانے کتنی یادیں ہمارے ذہن کے کسی کونے میں خاموشی سے محفوظ ہوتی ہیں۔ ... اور پھر اچانک .... زندگی کے کسی عام سے لمحے میں کوئی آواز کوئی منظر کوئی جگہ یا کوئی احساس ان یادوں کے دروازے پر دستک دیتا ہے۔ ... اور ہمیں لگتا ہے جیسے یہ لمحہ ، یہ زندگی یہ منظر ... ہم پہلے بھی کہیں جی چکے ہیں۔ اور شاید اسی چند سیکنڈ کے عجیب سے احساس کا نام ہے ... ڈیجا وو- #fyp

About