@wahajali121: تیر چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کے گلا بیٹھ گیا تہزیب حافی ۔ ۔ ۔ ۔ #poetry #urdupoetry #urduadab #viral #goviral

Wahaj Ali
Wahaj Ali
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 21 December 2025 14:30:32 GMT
7330
348
7
34

Music

Download

Comments

mk17offcial
Mk17offcial :
:تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دی کے گلا بیٹھ گیا یوں ہی نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچ اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاں دو قدم جو بھی میرے ساتھ چلا بیٹھ گیا اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے اس پہ کیا لڑنا کہ فلاں میری جگہ بیٹھ گیا اور بزم جانا میں نشستیں نہیں ہوتی مخصوص جو بھی ایک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا۔۔۔
2026-03-31 04:17:24
0
nafisa.khatoon7
🔥 𝓝𝓪𝓯𝓲𝓼𝓪 🔥 :
🫂یوں نہیں ہے کے فوت میں اسے چاہتا ہوں🤌🏻 🫵جو بھی اس پیر کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا🤧
2025-12-24 16:09:46
0
mar__yam100
Maryam🤗 :
tera chup rehna mery zehn ma kiya baith gaya itni awazain tujhy dein k gala baith gaya youn nhi hai ke faqat main hi usy chahta hoon ju bhi us pad ki chhaon mein gaya baith gaya
2026-07-26 09:11:19
0
saimjaffri11
SaⒾ𝐌 ᒎ𝔞fᶠᖇ𝔦 :
🥰🥰🥰
2025-12-21 14:39:24
0
azuu_edits2
. :
@I'm ók 🙂‍↕️:👑Y҉o҉u҉r҉ ҉A҉h҉m҉i҉i҉ 💝:تیراچپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا 🎶اتنی آوازیں تجھے دیں کے گلابیٹھ گیا🙂 🫂یوں نہیں ہے کے فوت میں اسے چاہتا ہوں🤌🏻 🫵جو بھی اس پیر کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا🤗 🥰اتنامیٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ😇 🙂اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا🙃 🚣بات دریاؤں کی سورج کی نا تیری ہے یہاں🌝 🌍دو قدم جو بھی میرے ساتھ چلا بیٹھ گیا🫧 🤌اس کی مرضی وہ جسے پاس بیٹھا لے اپنے🫶 🤾اس پہ کیا لڈنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا 👼 🧕بزمِ جاناں میں نشستیں نہیں ہوتی مخصوص🫀 💞جو اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا 🥰
2026-01-30 13:15:37
1
sheri_ch04
🖤—شہری—🖤 :
💔ہزار دل میں سوال رکھنا اسے نہ کہنا٭ؔ 🍂اور اس ہنر میں کمال رکھنا اسے نہ کہنا٭ؔ ❣️تمہاری ساری اداسیوں کا سبب وہی ہے٭ؔ 💞یہ ٹھیک ہے پر خیال رکھنا اسے نہ کہنا٭ؔ 💯وہ اس بہانے پلٹ کے ائے گا٭ؔ دیکھ لینا ✨کتاب اس کی سنھبال رکھنا اسے نہ کہنا٭ؔ ❣️وہ ترکِ الفت کی بات چھیڑے تو مان جانا٭ؔ 💞پھر اپنا جیسا بھی حال رکھنا اسے نہ کہنا 🍂یہ رکھ رکھاؤ یہ شاعری ہے سو میرے شاعر٭ؔ غزل میں اس کا جمال رکھنا اسے نہ کہنا؎🥀
2025-12-21 14:42:05
0
paglaaaa143.com
*Toy 🧸* :
👑Y҉o҉u҉r҉ ҉A҉h҉m҉i҉i҉ 💝:تیراچپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا 🎶اتنی آوازیں تجھے دیں کے گلابیٹھ گیا 🫂یوں نہیں ہے کے فوت میں اسے چاہتا ہوں🤌🏻 🫵جو بھی اس پیر کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا🤗 🥰اتنامیٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ😇 🙂اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا🙃 🚣بات دریاؤں کی سورج کی نا تیری ہے یہاں🌝 🌍دو قدم جو بھی میرے ساتھ چلا بیٹھ گیا🫧 🤌اس کی مرضی وہ جسے پاس بیٹھا لے اپنے🫶 🤾اس پہ کیا لڈنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا 👼 🧕بزمِ جاناں میں نشستیں نہیں ہوتی مخصوص🫀 💞جو اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا 🥰
2025-12-22 10:44:12
0
To see more videos from user @wahajali121, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About