تیرے بعد کوئی محبوب بنے تو کافر کہنا سلسلہ نبوت کی طرح سلسلہ محبت بھی تم پر ختم
2026-01-07 15:32:14
35
😈NASiR👿FF😈 :
زخمی ہوگئے ہاتھ جب دستکیں دے دے کر
پاس کے لوگوں نے بتایا اک عرصے سے مکان خالی ہے
2026-01-18 16:08:48
14
🥀💔B€w@£@ Dun!¥@💔🥀 :
fani duniya ke fani bten
2026-01-01 11:06:06
17
FAحAD Qaضi :
🙏کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتا ہوں اک دعا ہے جس پر کن کا منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہاہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے🤲🥹۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-01-30 15:02:08
9
پیار سے زاہد کہتے ہیں :
🥀🖤:اسکی آنکھوں میں نظر آتا ہے سارا جہاں مجھے مگر
اس کی آنکھوں میں کبھی خود کو دیکھا ہی نہیں؟
2026-01-27 16:27:58
8
Huzaifa bhatti :
@Huzaifa bhatti::🥺ایسے ہی نہیں آتی شاعری لبو پر 🥺🥺
😳یار گنوانا پڑتا ہے شاعر بننے کے لیے 😳😳
2026-01-18 02:50:11
7
un4orgettxble :
Follow me
2026-01-01 18:44:33
12
no'name🖤 :
follow me please new here
2026-01-30 12:07:00
5
Shobi Samanabad ❤ :
:اِس محبت کی کتاب میں، بس دو ہی سبق یاد ہوئے 📖💭*
*کچھ تم جیسے آباد ہوئے، کچھ ہم جیسے برباد ہوئے 😔💔*
2026-01-28 19:03:23
5
༒ 𝑹𝒂𝒂𝒛 e Hiraa༒ :
plzzz repost my video
2026-01-16 08:07:17
5
Zarish junaid ♥️✨ :
hmmmm
2026-01-30 15:03:50
9
Mukhlis Balooch :
😭دکھ دل میں ٹھہر جائے تو دیمک سے کم نہیں ہوتا
2026-01-27 14:36:02
8
Prime NOMAN :
akhir ly he gya Mera Sher ❤😁
2026-01-28 12:51:00
8
𝐀𝐋𝐈 𝐇𝐀𝐒𝐒𝐀𝐍 👑 :
wahh ❤️🌸
2026-01-28 06:46:39
6
Adnan Ayyaz :
inshallah
2026-01-02 16:43:00
6
Hassan Jutt :
g😳😳😳
2026-01-12 08:21:57
5
asad zadda :
💞💞💞wah 💞💞💞
2026-01-30 07:57:47
5
𝙕𝙤𝙝𝙖𝙞𝘽 𝙏𝙖𝙝𝙞𝙍 :
Aj kal wesy b muhbbt pesun sy hoti h
2026-01-29 03:17:09
10
🅢🅨🅔🅓🅖🅘🅛🅛🅐🅝🅘🅛🅐🅨🅨 :
😳*کچھ لوگ چھوڑ کر بھی*
*دل میں ہمیشہ رہ جاتے ہیں 🥺💔*
2026-03-23 05:13:05
5
Rj :
@Rj:Rj
: جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا
💖💖اَللّٰھُمَصَــّلِ عَلٰی مُحَمَدٍﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا صَلَیْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ-*💖💖
💖💖*اَللّٰھُمَبَارِکْعَلٰی مُحَمَدٍ ﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا بَارَکْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ.*.💖💖 🌷
استغفر اللہ
❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ
2026-01-26 10:49:02
14
Mirza x.... :
*شاعری شوق نہیں اور نہ ہی کاروبار ہے ....*
*بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا ہوں🫀✍🏻🥹Mirza x.....
2026-01-15 17:35:33
25
hafiz_abdulbasit6 :
abdulbasit2254
2025-12-31 08:10:24
15
Bilal Mayo :
ok
2026-01-01 07:21:34
8
Malik Rizwan :
جیتے ہیں اور روتے ہیں لخت جگر ہے میرؔ
کرتے سنا ہے یوں کوئی قیمہ جگر کہ ہم
2026-01-02 14:48:47
12
To see more videos from user @sana.doll720, please go to the Tikwm
homepage.