@shayari_52.2: میں تمہاری گود میں سر رکھ کر سونا چاہتی ہوں.... ایسی خاموش، نرمی میں لپٹی ہوئی نیند جس میں وقت تھم جائے اور دنیا کی ہر آواز گم ہو جائے۔ جہاں سانسوں کی روانی میں صرف تم ہو اور دل کی دھڑکنیں تمہارے ہونے کا یقین دیں۔ وه نیند... جس میں نہ کھونے کا کوئی خوف ہو، نہ بچھڑنے کی کوئی پرچھائی... بس ایک گہرا سکون جس میں میری پوری کائنات تمہارے سینے پر سمیٹ جائے۔ چاندنی بھی شرما کر کنارے بیٹھ جائے اور میں تمہاری قربت میں خود کو مکمل پورا اور بے حد محفوظ محسوس کروں۔ تم ہو ... تو نیند بھی عبادت لگتی ہے۔" 🦋❤️🫂 #muhabbat #deeplines #shayarikidunya #fypage #urdupoetry