@lexno.mma: Gervonta edit reverse #edit #boxing #boxingedit #gervonta #gervontadavis #sports ★ upload method ★ TG: @editing_news

𝗹𝗲𝘅𝗻𝗼.𝗺𝗺𝗮
𝗹𝗲𝘅𝗻𝗼.𝗺𝗺𝗮
Open In TikTok:
Region: JP
Sunday 21 December 2025 21:55:47 GMT
65701
5680
35
414

Music

Download

Comments

mr.dnd_10
nellooo. :
tuff bro🔥
2025-12-26 13:08:01
5
js_theboxguy
𝕵𝖘_𝕿𝖍𝖊𝕭𝖔𝖝𝖌𝖚𝖞 :
Nice edit bro but pls make a tutorial on the quality or graphic you using😭🙏🏼
2026-01-11 13:46:13
2
iamjason550
Jason🐺 :
W edit👍👍
2026-01-14 01:57:32
0
user3462463396923
Moe Ma Ma Myo :
I like his hairstyle 🥰
2026-03-28 09:09:14
0
bxoing4
MGB :
yes.bro.Boxing🥰🥰🥰🤗🥊🥊🥊
2026-02-05 13:47:14
0
prof.moore
𝑯𝑬𝑳𝑳𝑶 𝒀𝑶𝑼 :
Best boxer now👑
2026-02-14 20:29:48
3
cris.a7a4
Ꭿ₇Ꭿ :
who are you?😳
2026-02-02 21:50:32
1
llamathegreat4
✝️Llama☦️ :
Holy peak🔥🔥😮‍💨😍
2025-12-21 23:36:38
1
aminggyfftff4
А. :
раян гарсия лутше
2026-02-10 13:21:07
2
zaytakesall._
ᴢᴀʏᴛᴀᴋᴇꜱ¥ :
Tuff
2025-12-21 22:14:51
1
bones.amp
bones :
peak bro 🔥🔥🔥
2025-12-21 22:53:36
1
sbebaedits
sbebaedits :
damn
2025-12-22 11:12:57
1
v1nce.vfx
𝐯𝟏𝐧𝐜𝐞🇻🇳 :
Tuff 🔥
2025-12-21 22:10:17
1
kakanyz_77
𝗕𝗥𝗢𝗛𝗡🇹🇲 :
он родился со мной в один день)
2026-02-08 16:48:53
1
asada1447
короля не убить :
как это не залетело
2026-09-17 13:59:49
2
peta.ae
𝙋𝙚𝙩𝙖.𝙚𝙙𝙞𝙩𝙭🇨🇿 :
W🔥🔥🔥
2025-12-21 22:22:05
1
user837066358819
チビすぎな? :
2026-04-19 15:38:06
0
mrezverse
𝐌𝐫𝐞𝐙𒉭 :
that qul and cc🤤😍
2025-12-22 13:40:29
1
ryvkzz
️ :
2025-12-21 22:36:36
1
tto.pupggameming
T X A T :
🤪🤪🤪
2025-12-22 09:16:27
1
luzikftbl
Luzikftbl :
🤩🤩🤩
2025-12-21 22:04:24
1
eiro.ae
∿ :
🤩
2025-12-21 22:29:49
1
.ufcbaby
.ufcbaby :
🔥
2025-12-23 21:55:02
1
kidselina
kidselina :
❤️❤️❤️
2025-12-23 11:40:57
1
To see more videos from user @lexno.mma, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

21 نومبر کا دن پاڑاچنار کی تاریخ میں ایک ایسا درد بن کر یاد رکھا جائے گا جسے وقت بھی آسانی سے نہیں مٹا سکے گا۔ اس دن ہمارے علاقے کے لوگوں پر جو قیامت گزری، اس نے ہر دردِ دل رکھنے والے 💔😭انسان کی آنکھوں کو نم کر دیا۔ وہ لوگ بھی کسی کے بیٹے تھے، کسی کے بھائی، کسی کے والد اور کسی کے گھر کا سہارا تھے۔ کسی ماں کی دعاؤں کا مرکز، کسی بہن کی امید اور کسی بچے کی پوری دنیا تھے۔ مگر اس سانحے نے نہ جانے کتنے گھروں کی خوشیاں چھین لیں اور کتنے خاندانوں کو غم میں مبتلا کر دیا۔ آج بھی ان گھروں میں خاموشی ہے جہاں کبھی بچوں کی ہنسی گونجتی تھی۔ مائیں اپنے پیاروں کو یاد کرکے اداس ہیں، بہنیں اپنے بھائیوں کی یاد میں آنسو بہاتی ہیں اور بچے اپنے بچھڑ جانے والوں کو 😖😞تلاش کرتے ہیں۔ اے پاڑاچنار! تیرے زخموں کا درد ہمارے دلوں میں بھی ہے۔ ہم ان تمام بے گناہ جانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس سانحے میں اپنی جانیں گنوائیں۔ ان کے خاندانوں کے دکھ کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔یہ خونِ ناحق کبھی فراموش نہیں ہوگا، یہ درد ہماری یادوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا❤️‍🩹😭۔ سلام ہے پاڑاچنار کے مظلوموں پر۔ سلام ہے ہر اس ماں پر جس نے اپنا لختِ جگر کھویا۔ 🖤 21 نومبر — یومِ غم، یومِ سوگ، پاڑاچنار کے شہداء کے نام۔ انا للہ و انا الیہ راجعون 😭💔

About