@weird_raj: میں نے اس سے پوچھا تھا کہ تم مجھے کبھی چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے نا؟ وہ ہنس کر کہتا تھا، "تم پاگل ہو کیا؟ میں تمہیں کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔" اس وقت اس کی ہنسی میں مجھے یقین نظر آتا تھا، سکون محسوس ہوتا تھا۔ لیکن آج جب میں اپنی خالی مٹھیوں کو دیکھتی ہوں تو لگتا ہے کہ شاید وعدے ہوا کے تھے اور خواب ریت کے۔ وہ جا چکا ہے اور میں اب بھی اسی سوال کے جواب میں پھنسی ہوئی ہوں، کہ لوگ چھوڑنے سے پہلے کیوں یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ #aesthetic #foryoupage #caption #fyp #poetry
Maine dil ke darwaze khol diye ye soch kar ke woh rehne Aayi hai pata nahi tha woh sirf baarish rukne ka intezaar kar rahi thi
2026-02-18 18:08:34
3
syco cat😼 :
hayeee😁❤️
2026-01-26 19:18:33
4
Daniyal🖤🕊️ :
Tera hona he mera hona hi💔🕊️
2026-01-04 15:11:25
3
🦢 :
caption plzzz
2025-12-22 17:35:36
6
Pari 🪄🌟 :
caption please
2025-12-25 04:12:20
3
றμ૬સ🥰 :
اپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے امین 😭😭
پلیز آپ سب نام لے کے میرے لیے دعا کریں مسفرہ کا نکاح شکیل سے ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرے اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میری ساری مشکلات اسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ مسفرہ کا نکاح شکیل سے ہو جائے اور اللہ تعالیٰ جی اس کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اسکا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھے اور دنیا اور آخرت میں اسکا ساتھ نصیب فرمائے امین
2026-01-13 07:24:15
2
Mano Bili :
Hayeee lines❤️.
2025-12-25 17:39:53
2
ムROOSHム :
amazing lines 💜
2026-01-30 14:56:33
2
kitty :
these lines
2025-12-28 17:14:15
2
Buttni✨ :
لوگ تو خدا کے نہیں ہوتے ہمارے کیا خاک ہوں گے🕊🥀
2025-12-23 08:26:32
2
shahzain :
exactly
2025-12-23 18:58:27
2
Muski 🌎 :
caption 🫠😭
2026-01-29 18:17:36
2
Even Gill :
hyee same feeling❤🥀
2026-02-07 18:33:28
1
shairali428 :
الحمد اللّٰہ ❤️🤲❤️
2025-12-24 21:56:37
2
*™ALI_ANSARI✨🏴 :
hyee
2025-12-31 04:43:29
3
Aliza_Khan :
@Z A Y N 🥂
2026-01-19 17:35:20
0
scene.speaks.edit 🎬🖤 :
@🇵🇸~𝑺𝑬𝒀𝑨𝑴~🇵🇸 Ahmm Ahmm 😭♥️
2026-01-03 21:34:53
3
シ︎❥︎☠︎︎❤️🩹~شاہٌ جِی :
@♥️🦋کنیزے فاطمۃ ا زھراء 🦋♥️
2026-01-02 20:06:55
2
⭐Mahi⭐Ali⭐ :
@ayeshuuu bilkul haqiqt hai
2026-01-10 13:47:37
2
𝐓𝐊𝐃 🧸🤎 :
@بنتِ اجمل🧕🦋 tumhara hona yr 🫠🫶🏻
2025-12-31 03:49:38
2
SABIR._. :
@HayaShah 🥺🫶🏻
2025-12-28 09:28:48
2
Hammad ⚡ :
@aiza apka hona he sab sa acha lagta hai g . 🥹💞
2025-12-30 11:56:33
4
Muniba Ali :
@SaخU♥🫀✨
2025-12-23 23:32:46
2
𝑹𝑨𝑵𝑨⚜️ :
@Malaika Rana hainaa? 🥹
2026-02-12 21:25:02
1
To see more videos from user @weird_raj, please go to the Tikwm
homepage.