نیت کرلیں کے 2026سے ہماری کوئی نماز قضا نہیں
ہوگی۔۔
2025-12-25 10:42:06
120
دار ویش :
درودسریف موھیرناشئ
2025-12-23 12:56:02
32
Asif Khan Safi :
❤❤❤❤❤❤ قربان سونه ښایسته اواز یی دی زړه می سم ارامه شو ماشاالله
2025-12-23 15:52:08
47
Em_Adil.Q :
دور گاؤں سے آتی اذان ایک معمول کی آواز نہیں تھی بلکہ وقت، تعلق اور معنی کا ایک مکمل نظام تھی جو انسان کی روزمرہ زندگی کو کسی مرکز سے جوڑے رکھتی تھی؛ اس آواز کے ساتھ شام اترتی تھی، کام رک جاتا تھا اور دل خود بخود اس سمت متوجہ ہو جاتا تھا جہاں سے صدا آئی ہوتی تھی، مگر جب وہی انسان وطن سے دور ایسے معاشرے میں جا بستا ہے جہاں اذان سنائی نہیں دیتی تو وقت اپنی علامتی حیثیت کھو دیتا ہے اور محض ایک مسلسل بہاؤ بن کر رہ جاتا ہے، تب اسے احساس ہوتا ہے کہ اس کی محرومی صرف ایک آواز کی نہیں بلکہ اس اجتماعی شعور کی ہے جو گاؤں کی اس سادہ سی اذان کے ساتھ جڑا ہوا تھا اور جو اب پردیس کی خاموش فضا میں کہیں پیچھے رہ گیا ہے
2025-12-24 10:51:15
51
اختر وانا خیل گجر888 :
2025-12-25 03:56:34
30
msw :
أشهد أن لا إله إلا الله
وأشهد أن محمدًا رسول الله
2025-12-24 14:54:32
52
Sahib kohistani offline *3)6/* :
کلی وال جواند
2025-12-23 08:26:49
36
Sarajul Sabnam :
2025-12-26 14:11:50
12
Hafiz Fmli :
ياسلام علي هذ الصوت الجميل ..اشهدالااله الا الله واشهد ان محمد رسول الله