@lost.trust.tales: نہ جانے کس کی آہ مجھے کھا گئی اُسے میرا جنوں تھا، نہیں رہا __،،😔 زندگی میں کبھی کبھی ایسے لمحے آتے ہیں جب زندگی بہت بے معنی لگتی ہے، مصروفیتوں کی بھرمار ہوتی ہے مگر اس کے باوجود انسان کا وجود بھری دنیا میں بالکل اکیلا محسوس ہوتا ہے، ایسے لمحوں میں دل چاہتا ہے کہ انسان سب کچھ چھوڑ کر ایک ایسی جگہ چلا جائے جہاں خود اکیلا ہو، جہاں کسی بھی قسم کا پچھتاوا یا درد نہ ہو، اور نہ ہی تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑے 🥀💔 #fyp #fypシ゚ #tealover #foryou #losttrusttales