@azee g:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے بھائی جی اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے اور ایمان پے خاتمہ نصیب فرمائے آمین ناصر بھائی ذکاوت حس کا مسئلہ ہے میری عمر چالیس سال ھے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے قطرے آتے ہیں اس کا کوئی علاج بتائیں جزاک اللہ خیرا
2025-12-29 18:55:53
0
To see more videos from user @tm.nsr.ali, please go to the Tikwm
homepage.