@artlyrics5: #beastrsa#sjava#samuic#sahiphop#fyp

Artlyrics
Artlyrics
Open In TikTok:
Region: ZA
Monday 22 December 2025 16:55:13 GMT
37856
2494
9
140

Music

Download

Comments

ntozabantu.t
Ntozabantu T :
..."better get your act together like The Wayans Brothers"🚀✊🏽
2025-12-28 22:18:49
1
sibusisozondi45
sibusisozondi45 :
Kanti why is it not on musical platforms?😫
2026-01-07 21:08:27
2
nolenga5
nolenga :
Salute buddy 👋👋👋👋💪💪💪🙏🏽😊🔥🔥🔥🔥💯
2026-03-21 11:29:39
0
mpumemotau7748
Mpume :
Yeah
2025-12-22 22:34:34
0
sinethembamaphuth
Sinethemba Maphuthuma :
Beast... une choice ida uyavuka or you stand covers...🔥🔥🔥
2026-02-17 16:43:20
1
eyyyyyyyuu1
Thabang :
❤️❤️❤️
2026-01-25 21:02:17
0
stakovictor
stakovictor :
👏
2025-12-31 07:39:18
0
tebogomonaheng029gmail
Tebogo tebza :
🥰🥰🥰
2025-12-22 18:45:29
0
mafavuke789
￴￴ ￴￴ ￴￴ ￴￴ ￴￴ ￴￴ ￴￴￴￴ ￴￴ ￴ :
😁😁😁
2026-05-24 11:32:15
0
To see more videos from user @artlyrics5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بیٹے کے قتل کیس میں انصاف، ملزمان کی گرفتاری اور جائیداد کے تحفظ کا مطالبہ تخت بھائی (نمائندہ خصوصی) ضعیف العمر بزرگ زرین خان ولد گل خان سکنہ عمر خان گلی، تخت بھائی نے حکومت، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بیٹے عزت خان کے قتل کیس میں فوری انصاف فراہم کرتے ہوئے تمام ذمہ دار افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اپنے بیان میں زرین خان نے دعویٰ کیا کہ ان کے بیٹے عزت خان کو قتل کیا گیا، جبکہ ان کے مطابق اس واقعے میں ان کے دوسرے بیٹے راضی خان اور بہو کے کردار کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سعودی عرب میں مقیم راضی خان کو وطن واپس لا کر قانون کے مطابق تفتیش کی جائے تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔ زرین خان نے مزید الزام عائد کیا کہ قتل کے بعد بعض افراد مقتول کے کاروبار، زمینوں اور دیگر اثاثوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ خود حیات ہیں، اس لیے ان کے مطابق مقتول کے کاروبار، جائیداد اور مالی معاملات پر کسی دوسرے شخص کا کوئی حق نہیں بنتا، لہٰذا حکومت ان اثاثوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کو چار ماہ گزر چکے ہیں اور مقدمے کی تفتیش تاحال جاری ہے۔ ان کے مطابق پولیس نے تحقیقات میں پیش رفت کی ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت دیگر شواہد بھی موجود ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اگر شواہد کی بنیاد پر کسی کے خلاف کارروائی بنتی ہے تو ذمہ دار افراد کو جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا جائے۔ زرین خان نے حکومت، پولیس اور متعلقہ اداروں سے اپیل کی کہ قتل کیس کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات مکمل کی جائیں، ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دلائی جائے اور ان کے خاندان کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

About