یہ اخلاق کیا چیز ہے لوگ سمجھتے ہیں پانچ چھ باتیں لکھ لی جائیں تو ہم بہت اخلاقی ہو جائیں گے ہمیشہ سچ بولو مگر جب اپنی ذات درمیان میں ائے تو کبھی مت بولنا ہمیشہ پورا تولو جب اپنے لیے تولنا ہو جب کسی دوسرے کو تول کے دینا ہو کم تو یہ ہم نے بہت اخلاقی خامولے اپنے لیے اپنی اسانی کے لیے لکی رکھیں سوال یہ ہے کہ جب تلک میری ذات درمیان میں کھڑی رہے گی تو میں نہ جمع ہو سکوں گی نہ تسلی زندہ رہنے کا مزہ تو یہ ہے کہ اپ اس ذات سے اوپر اٹھ کے تھے جس کو میں انسان ہوں نہ کہتی ہوں قران انسان ہونا کہتا ہے اخلاقی ہونا کہتے ہیں نسل ہم لے کر ائے ہم سے جو اخری بات میرے اقا نے کی تھی تو کہا تھا کہ تمہارے بیچ اس طرح کا کوئی فر ق نہیں نہ رب و نسل ہے نسب ہے
2026-01-06 05:53:49
17
Tahir Anjum Bhutta :
miss u mam❤️❤️❤️
2026-01-05 16:45:52
5
🌺ع~ :
true 💯
2026-01-13 15:47:55
6
میاں مزمل حسین :
تربیت” صرف کتابی علم یا تعلیم تک محدود نہیں ہوتی۔ اصل تربیت میں انسان کے اخلاق، عادات، رویے، خود احتسابی، دوسروں کے ساتھ برتاؤ، اور شخصیت کی نشوونما شامل ہوتی ہے۔
تعلیم آپ کو علم دیتی ہے، لیکن تربیت وہ ہے جو آپ کو اچھا انسان بناتی ہے اور زندگی میں صحیح فیصلے کرنے کے قابل بناتی ہے۔
2026-02-01 16:34:00
4
Da_falcon19 :
ap ek jadu ha kash ma ap se is zindagi ma mil sakun kabhi
2026-01-16 16:40:40
2
Zahid Khan :
kmall👌👌👌👌👌🌹🌹🌹
2026-01-04 14:45:39
3
rashi2407 :
کیا چیز ہے لوگ سمجھتے ہیں پانچ چھ باتیں لکھ لی جائیں تو ہم بہت اخلاقی ہو جائیں گے ہمیشہ سچ بولو مگر جب اپنی ذات درمیان میں ائے تو کبھی مت بولنا ہمیشہ پورا تولو جب اپنے لیے تولنا ہو جب کسی دوسرے کو تول کے دینا ہو تو کم تو یہ ہم نے بہت اخلاقی خارجہ اپنے لیے اپنی اسانی کے لیے لکھ کے رکھ لیں سوال یہ ہے کہ جب تلک میری ذات درمیان میں کھڑی رہے گی تو میں نہ جمع ہو سکوں گی زندہ رہنے کا مزہ تو یہ ہے کیا اس ذات سے اوپر اٹھتی تھی جس کو میں انسان ہونا کہ قران انسان ہونا کہتا ہے اخلاقی ہونا کہ نسلی ہم لے کر ائے ہم سے جو اخری بات میرے اقا نے کی تھی تو کہا تھا کہ تمہارے بیچ اس طرح کا کوئی۔۔۔۔۔
2026-01-16 13:57:35
1
Muhammad Salman086 :
Beshak
2026-02-02 06:02:26
1
Usman Khalid :
bohat awlaaa
2026-01-17 20:54:04
1
Faizan Hassan :
true 😢
2026-01-06 08:10:25
2
Bisharat Ali Kori :
🥰🥰🥰
2026-02-04 03:31:27
1
صُحیب🎭 :
❤️❤️❤️
2026-02-04 18:54:16
1
Muddasir Zaman1234 :
❤️❤️❤️
2026-02-02 18:43:43
1
Sahel Marwat :
❤❤❤
2026-02-04 01:55:58
1
➶➶ ғ𝒶ⓚђΔя ➷➷ :
❤❤❤
2026-02-02 10:59:06
1
Alyan Pashteen :
🥰🥰🥰
2026-02-02 17:47:18
1
Zulfiqar Ali Zardari :
🥰🥰🥰
2026-01-31 05:09:35
1
Rashid Ali Gujjar 259 :
🥰🥰🥰
2026-02-02 17:43:52
1
shafqat mughal 🌿🌹 :
♥♥♥
2026-02-05 03:01:43
1
user✌️BHAYO🇵🇰🇹🇯🥷🚓 :
❤❤❤
2026-02-05 13:20:05
1
Ijaz Hussain :
🌹🌹🌹
2026-02-03 14:26:55
1
𝐄𝐧𝐠𝐫 𝐒𝐚𝐦𝐢 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 :
❣️❣️❣️
2026-02-02 16:55:08
1
j😍M :
🌹🌹🌹
2026-01-17 04:32:07
1
rashid ali :
💯💯💯
2026-01-17 06:33:00
1
To see more videos from user @muradwrites.3, please go to the Tikwm
homepage.