@pluviophile_843: snapchat| afeey_jahan495 #fyp

سکون چاہیئے!
سکون چاہیئے!
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 December 2025 20:19:33 GMT
76703
5468
29
552

Music

Download

Comments

ilham627744
ilham,627744 :
yaraa baap ka pyar b alg hi cheez h 🥺
2026-02-02 17:45:54
0
rz_hani
√ ReHaN ZaRGaR ✓ :
- اور پھر حقیقی چیزیں صرف اک بار ہوتی ہیں موت ، پیدائش ، محبت کچھ بھی دوبارہ نہیں ہوتا سوائے "وہم" کے🥀💯 ⊰♡
2025-12-23 09:30:04
9
roohixmasha
It's Sahil :
مجھے موت کا خوف ہے ہی نہیں میں تو انتظار میں بیٹھا ہوں نہ جانے کب انتظار ختم ہو گا 💯🖤🥀
2025-12-23 15:32:40
2
hamza.sandhila0
✨Hamza Sandhila :
Hayee Oye 💔💯
2026-01-14 09:47:11
0
muhammadadeel_1214
Muhammad adeel :
👍👍👍
2025-12-28 07:31:21
0
decant565
ミ☆𝚍𝚎𝚌𝚎𝚗𝚝 føjí☆彡 :
❤❤❤
2025-12-24 17:31:54
0
hamidmahmood6230470
haمid maحmood Anصari :
🥰🥰🥰
2026-02-19 16:38:49
0
m.tahirabbas6
TᗩᕼIᖇ ᑎ˶ᵔ ᵕ ᵔ˶ ا▄︻┻┳═一~♡︎ :
😘😘😘
2025-12-24 15:46:23
0
thewolf801
🚩 :
muja bs moot ka khof ni ha 😶
2025-12-27 06:06:48
0
aqibsardar.36
Aqib Sardar :
g
2025-12-23 14:29:32
0
hamzagujjar1245
Hamza :
hayee or is time srdi hai or time 8 58 pm hai or ma apni maa ky pass betha yeh video dakh ra hoon ❣ Zindagi is sy bahtar nhi hogi Mary leay kabhi jb tk maa hai duniya khubsurt hai
2025-12-30 15:59:43
0
younasmian7
️Miaں Younas👨‍🍳 :
꧂: اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزرگاہِ حیات تم کسی موڑ پہ مل جاتـے تو اچھا ہوتا
2025-12-22 20:32:59
6
psychonovelist7
Ch Sami Nasir :
سکون دل نہ میسر ہوا زمانے میں نہ یاد رکھنے میں تم کو نہ بھول جانے میں
2025-12-23 07:06:50
1
emanmano427
❤️‍🩹 :
a person never comes of the thoughts of his beloved childhood memories fear if death and mother's lap
2025-12-23 08:49:00
1
kashistan2662
Gemini ♊ :
انسان کبھی بھی محبوب کے خیال، بچپن کی یاد، موت کے خوف اور ماں کی گود سے باہر نہیں اتا
2025-12-23 17:34:57
1
stran953
CH HAMMAD BABAR :
❤️❤️❤️
2025-12-30 16:24:05
0
officialqueen0992
..(°-°).. :
🥰🥰🥰
2026-01-01 07:14:11
0
officialqueen0992
..(°-°).. :
😳😳😳
2026-01-01 07:14:20
0
usman_adil1
usmangujjar✨️ :
why you want to make me sad😔
2025-12-24 14:41:26
0
aizazalishah791
Syed Aizaz Gillani :
😘:صبر کرتے کرتے سارے خواہشیں ختم ہو گئے نہ سکون بچا نہ ہی خواب بس ایک ادھورا سا میں اور برباد جوانی
2025-12-24 05:52:16
0
akash..980
الحمدللہ✨ :
😞😞😞
2025-12-24 03:13:01
0
itxtalha5911
چوہدری طلہ جٹ💫🔥 :
💯🫠
2025-12-23 17:08:25
0
falaksher33222
꧁•⊹٭𝙵𝙰ل𝙰𝙺 ش𝙷𝙴𝚁٭⊹•꧂ :
موت کا تو اب خوف رہا ہے نہیں دل کرتا ہے ابی موت آ جائے چھوڑ جائے یہ دنیا چلے جائے اپنے پیاروں کے پاس جن سے یہ دنیا آباد تھی ہماری۔۔😭
2025-12-23 16:57:05
0
asadturab.110
اسد تراب :
موت کا خوف ❎️
2025-12-23 16:01:01
0
ibrahim11ei
Farooq Aashiq :
🥺
2025-12-23 14:38:57
0
user48677132981547
Rani.g 8299 :
g bilkul
2025-12-23 13:40:58
0
danishjatt93ala
danish_jutt_93 :
😳😳😳
2025-12-23 09:47:29
0
salmanhunjra29
Salman :
💯
2025-12-23 08:51:19
0
ashiqaallahjani
❤️اللہ جانی کی لاڈلی :
hayeee itna sad🤐
2025-12-23 04:38:31
0
To see more videos from user @pluviophile_843, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یا رب بہ محمدﷺ و علی و زہرا یا رب بہ حسین و حسن و آلِ عبا کز لطف برآ حاجتم در دو سرا بے منتِ خلق یا علی الا علیٰ​ اے رب! محمد ﷺ جنابِ علی المرتضیٰؑ جنابِ سیّدہ کائنات فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے طفیل اے رب! جنابِ حسین و حسن علیہ السلام اور آلِ عبا چادرِ پنجتنِ پاک کے صدقے میں اپنے لطف و کرم سے میری ، دونوں جہانوں کی ضرورتیں پوری کر دے! مخلوق کی محتاجی کے بغیر ، اےاُونچوں سے اُونچے یا رب تُو چناں کن کہ پریشاں نہ شوم محتاج برادران و خویشاں نہ شوم چیز یکہ دہی بدہ مرا از در خویش تا از درِ تو بردرِ ایشاں نہ شوم​ یا رب تُو ایسا مُعاملہ فرماکہ مجھے پریشانی نہ ہو مَیں بھائیوں اور اَپنوں کا محتاج نہ ہُوں مجھے جو چیز بھی دینا ، اپنے ہی دروازے سے دینا تاکہ تیرے دروازے سے مجھے اُن کے دَر پر نہ جانا پڑے یا رب درِ خلق تکیہ گاہم نہ کُنی محتاجِ گدا و بادشاہ ہم نہ کُنی موئے سیاہم سپید کر دی ز کرم با موئے سپید رُو سیاہم نہ کُنی​ یا رب! تُو مجھے خَلقت کے دروازے کا سہارا لینے والا نہ بنانا کسی گدا اور نہ کسی بادشاہ کا محتاج کرنا تُو نے مجھے کرم سے سیاہ بالوں خطا و نادانی کی عمر سے سفید بالوں بزرگی کی عمر میں پہنچا دیا ہے اب کسی آزمائش میں نہ ڈالنا سفید بالوں میں کہیں میرا چہرہ کالا نہ کر دینا یا رب ز قناعتم تونگر گرداں از نور یقیں دلم منور گرداں روزئ منِ سوختہءِ سرگرداں بے منت مخلوق میسر گرداں​ اے رب! تُو مجھے قناعت کے خزانے دے کر غنی بے نیاز کر دے میرے دل کو یقین کے نور سے روشن کر دے میری روزی جوکہ اِس کی تلاش میں مارا مارا پریشان پھرتا رہتا ہوں مخلوق کا احسان لیے بغیر مہیا فرما دُعائے نصیرؔ از پیرسید نصیر الدین نصیرؔ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ​ #نعت #سفیرعشق #قوالی_محفل #پاکستان___زندہ___باد #پاکستان

About