@mishelle_mez: Felez neveded

user12022977540
user12022977540
Open In TikTok:
Region: EC
Tuesday 23 December 2025 01:20:52 GMT
634000
40851
88
3316

Music

Download

Comments

alvaroenriquemora
Alvaro🇬🇹🇬🇹🇬🇹 :
2025-12-23 13:33:26
27
onahelramos
️Xibalba🧃 :
❤Princesa Hermosa❤️
2025-12-23 01:52:19
0
ashe.63
Ashe189 :
All I want for Christmas is youuuu!
2025-12-23 07:56:08
1
chritian997
christian :
2025-12-25 07:34:56
0
victor28288
Victor MG🧔🏽‍♂️ :
Santa Claus una así por favor 🙏🏽
2025-12-23 18:44:18
11
ulisescruz785
Ulises Cruz785 :
2025-12-25 02:08:59
0
user177362538
crisxxxx :
2025-12-23 17:12:46
7
angelnava226
el flako :
hermoso regalo
2025-12-23 21:20:07
0
aguila_ash_
(R) :
ya se q pedir pa navidad
2025-12-24 06:26:12
0
user8719742750912
💈jicksonBarber✨ :
por fin santa me escuchaste poo fin mándamela para margarita porfis
2025-12-26 00:05:56
0
farid..80
فريد :
2025-12-23 08:05:31
3
user60936173577217
rafita :
nesecito un regalito asi 😍
2025-12-24 10:22:51
0
edubucheli
Edu Bucheli :
Quierooooooo
2025-12-25 03:32:32
0
marcelogc_91
mgc :
el unico regalo que pido 🥺
2025-12-23 19:54:12
0
ernestovaleriano3
Ernesto Valeriano309 :
q bonito regalo
2025-12-25 03:04:02
0
horacio851517
HORACIO LOPEZ :
que regalo 😍😍😍😍
2025-12-24 15:25:53
0
wilson.proao.prez
Wilson Proaño :
2025-12-26 02:59:40
0
ferpicon.2001
亗Erick picŏn亗👤 :
un mi regalito asi quisiera yo🥰
2025-12-23 23:58:42
3
diego01jd
diego_jesus😌 :
2025-12-23 19:39:37
0
ferfz49
FERFZ :
Justo lo que pedí a santa
2025-12-23 14:36:35
0
gonzalo.sosa968
Gonza.rs :
que bendicion.. 🥰😏
2025-12-25 08:22:29
0
guimaldo84
🇲🇽☝️ ROJAS ☝️🇲🇽 :
wow saludara 😳❤😳
2025-12-23 19:50:53
0
neztorrodriguez81
Neztor Rodriguez :
Para miii??🥺
2025-12-23 18:16:14
0
user1411758687
Julian :
🔥💖 MERRY CHRISTMAS 💖🔥
2025-12-23 14:39:24
0
fredd.r4
fredd.r4 :
2025-12-24 20:49:53
0
To see more videos from user @mishelle_mez, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں عبدالرشید صاحب ایڈوکیٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر اپنے یوٹیوب چینل ساڈا دیش پنجاب میں میرے والد صاحب حاجی عبدالرشید ملک کی ویڈیو بنا کر لگائی۔ یہ سچی کہانی 1947 سے پہلے کی ہے، جب ہمارے بزرگوں نے اسلام کی خاطر اپنا گھر بار، کاروبار، چاندی کے سکوں سے بھری بوریاں، جانور، پراپرٹی اور قیمتی سامان سب کچھ اسلام کی خاطر ہجرت کی اپنے دیس پاکستان کی خاطر۔ یہ کہانی انڈیا کے گاؤں جس کا نام تھا رام پور بلروں تحصیل گڑھ شنکر ضلع ہوشیار پور انڈیا کی ہے۔  یہ کہانی ہے خوشی محمد عرف خیوا جن کا پہلا بیٹا نبی بخش اور نبی بخش کا ایک ہی بیٹا تھا خیر دین۔ خیر دین کے تین بیٹے، ملک محمد شفیع، ملک محمد اشرف، اور ملک محمد دین اور تین بیٹیاں تھیں۔ دوسرا بیٹا میرے دادا جی ملک عبدالعلی، عرف چھجو خان تھے۔ جن کے تین بیٹے، میرے تایا ملک محمد حنیف  ننکانہ صاحب، میرے ابو حاجی  عبدالرشید ملک اور میرے چچا ملک بشیر احمد تھے۔ میرے دادا کی دو بیٹیاں تھیں یعنی میری دو پھوپیاں تھی۔ دوسری بیوی سے چوہدری محکم دین اور ایک بیٹی تھی۔ جن کےپانچ بیٹے شاہد، زاہد، عابد، پرویز اور جاوید تھے اور دو بیٹیاں تھیں۔ چوہدری محکم دین انسپیکٹر تھے پنجاب پولیس جھنگ شہر میں۔ نیک آدمی تھے۔ کبھی رشوت نہیں لی۔ ایمانداری سے نوکری کی۔ میرے دادا جی کی بھی دو شادیاں تھی پہلی بیوی سے کوئی اولاد نہ تھی عبدالعلی عرف چھجو خان جن کے بڑے بیٹے ملک محمد حنیف تھے جن کے بیٹے صابر جعفر پرویز شاہد اصف یاسر تھے اور ان کی چار بہنیں تھی دوسرے بیٹے یعنی میرے والد حاجی عبدالرشید کے دو بیٹے ملک محمد شہباز رشید اور ملک عبدالوہاب اور چھ بہنیں تھیں اور چچا ملک بشیر احمد کے بیٹے بابر صفدر سرفراز افتخار عبداللہ وقاص وہ تین بیٹیاں تھیں بڑی پھوپوں کے بیٹے ملک محمد اسلم ملک محمد اکرم ایک بیٹی تھی دوسری پھوپوں کے تین بیٹے دو بیٹیاں تھی محمود الحسن مقصود الحسن ملک فیاض تھے ان کی کی دو بہنیں تھیں ملک اسلم کے بیٹے ملک طاہر، ملک زاہد حسین ایڈوکیٹ، ملک شاہد  حسین ایس ڈی او واپڈا تھے، ملک راشد اور ملک شمائل تھے اور تین بیٹیاں تھیں۔ خوشی محمد عرف خیوا  کی میرے پردادا جن کا بہت بڑا خاندان ہزاروں افراد پر مشتمل ہوگیا۔ میرے دادا جی عبدالعلی  ایک با روب کاروباری شخصیت تھے۔ اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ اسلام کی خاطر ہجرت کی اپنا کاروبار اور چاندی کے سکوں سے بھری بوریاں، اپنا گھر دکانیں، گودام، جانور، بہت ساری پراپرٹی چھوڑی، ایک مسجد کی تعمیر کی جو چار کنال پر محیط تھی لیکن کبھی بھی گورنمنٹ سے کوئی کلیم نہیں کیا بہت سادہ طبیعت کے مالک تھے جب پاکستان آئے تو بہت فاقے برداشت کیے۔ اجناس کا بہت بڑا کاروبار تھا, جسکا نقصان برداشت نہ کر سکے ذہنی مریض ہو گئے۔ اس وقت میرے والد حاجی عبدالرشید ملک کی عمر صرف نو سال تھی میرے والد نے نو سال کی عمر سے ہی کام کرنا شروع کر دیا۔ میرے والد شروع شروع میں میرے دادا جی کے ساتھ سائیکل پر فروٹ وغیرہ بیچ بیچ کر گزارا کرتے اور جلد ہی گھر میں میرے دادا جی کو بٹھا دیا، اور خود محنت کرنے لگے۔ یہ  تعلق رکھتے تھے۔ یہ تقریبا سات نسلوں کی کہانی ہے جو ہزاروں افرا ہر افراد پر مشتمل ہیں۔ یہ لوگ سب سے پہلے لاہور پھر ننکانہ صاحب اور پھر فیصل آباد میں آکر آباد ہوئے۔ دادا جی کی دعاؤں سے والد صاحب نے بہت محنت کی اور بہت بڑی کاروباری شخصیت بن گئے۔

About