@baba.xslowed: full song slowed reverb 🎧#sadsong #newsong #punjabisong #slowedreverb #aestheticvideo

BABA X SLOWED 🎧
BABA X SLOWED 🎧
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 December 2025 03:10:11 GMT
1309467
102354
1565
4765

Music

Download

Comments

arainbadmash1
❤️‍🔥 :
Quran kis ko pasand ha??❤️🥺
2026-01-11 16:20:27
263
27ranaahmed
Rana Ahmad :
یہ سونگ نہیں، کسی کے اندر دفن رہ جانے والے احساسات کی چیخ ہے جو برسوں بعد لفظ بن کر باہر آئی ہے۔😔😔😔
2026-02-02 07:56:20
7
mani17500
Gujjar :
اِک يار ملا تھا سادہ سا بچھڑیں گے نہیں یہ وعدہ تھا جسے جان کہا وہ انجان ہو گیا اُسے میں نے اِتنا چاہا کہ وہ پریشان ہو گیا 💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-01-12 16:23:53
6
jannatrajput293
it's me Rajpoot 🫀🫂 :
Meri Zindagi 🥺🥺🥺🥺💔😥😭😭
2026-01-16 14:45:34
14
asif33416
asif :
my favorite song 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
2026-01-09 12:42:28
5
nawalarna1
نور❤️‍🩹💫🍂 :
asa kyun hota hai jis sy ap mohabbat karte hain woh kisi or ko pasnd karta hai🥺😭💔
2026-01-30 16:05:56
13
gujjarkishehzadii
✿⃝🕊️Gujjar ki Shezadii🌸𝄟⃝🦋 :
kbi ksi ko ksi ki adat na pry
2026-01-18 16:23:34
11
392mohsinkhan
Mohsin+khan :
🫂محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار اُن لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقہے تھے، اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔ لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی بر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا ... مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔ وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، ... کتنا ٹوٹ چکا ہے آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ ... زندہ رہتے ہیں اور ہم... ہم بس اُن کے حصے کی محبت اُن کے حصے کے خواب ان کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے لا ہیں۔💔میں وہ بےبس انسان ہوں جس نے چار سال محبت، وفا اور رشتے بچانے میں وقت لٹایاہے… اور آخر میں کیا ملا خالی ہاتھ رہ گیا۔ میں نے وہ سب کچھ دیکھا ہے جو کسی بےبس عاشق کو نہیں دیکھنا چاہیے—اپنے محبوب کا محبوب بھی، وہ حسّی مذاق بھی جو میرے حصے کا ہونا چاہیے تھا، اور وہ تعریفیں جو وہ کسی اور کے لیے کرتی تھی۔ اللہ کی قسم، جو میرے دل پر گزر رہا ہے، وہ میں اپنے دشمن کے لیے بھی نہیں سوچنا چاہتا۔ دو سال ہو گئے ہیں، ہر لمحہ ہر ٹائم ایک نئی تکلیف میں مبتلا ہوتا جا رہا ہوں مجہے دونوں کے یاد دلاتی ہے۔ میں نے خود کو سنبھالنے کی ہر کوشش کی ہے—ڈاکٹروں کے پاس بھی گیا، تو انہوں نے دوائیاں دیں،ہیں مولویوں سے دم کروایا ہے… مگر مجھے آج تک سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ سوچ کیا چیز ہے جس نے مجھے اس حد تک تنہا کر دیا ہے کہ اب لوگوں سے ملنا بھی مشکل لگتا ہے۔ میرا دل دنیا کے لوگوں سے بھر گیا ہے… بس میں اندر ہی اندر ڈوبا رہتا ہوں۔..😢 بس آپ سب سے یہی درخواست ہے کہ میری لیے دعا کریں… کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس تکلیف سے نجات دے، اور جو درد مجھ پر گزر رہا ہے وہ کسی دشمن پر نہ گزرے،🤲🤲💔💔
2026-01-17 09:34:57
13
sinthiajatt
Sinthia Jatt :
love song 😞💘😭😭💔
2026-01-21 18:04:14
4
m.4666..1
I love 〽️M4666 :
ye Kon sa app he jis se ye song banta he ap ka name kya he
2026-01-17 18:43:47
4
its.abdullah306
عبداللہ 27 الہ 🥷🤬 :
Mood off 🥺🥺🥺
2026-01-19 01:07:56
3
shezadi..44
°✮•🦋𝄢𝒋𝒐𝒈𝒏𝒊 ̈́͌👀 ⃝K🦋 :
sad song 😭
2026-01-14 18:14:28
5
daniyalsajid46
Daniyal Sajid 24 :
اِک يار ملا تھا سادہ سا بچھڑیں گے نہیں یہ وعدہ تھا جسے جان کہا وہ انجان ہو گیا اُسے میں نے اِتنا چاہا کہ وہ پریشان ہو گیا 💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-01-07 14:01:36
14
onlymaher51
🚩 :
Meri Zindagi 😭💔
2026-01-09 15:08:03
11
.catoooo3
😺 Catoooo :
nice song
2026-01-24 19:12:57
3
danisheditz138
DANISH EDITZ ⚡️ :
Hy Yara rola diya🥺
2026-01-11 21:26:37
5
silentlife8542
silent life :
my favorite song 💔💔💔😭😭😭
2026-01-08 20:53:30
9
madanihassan96
♠️Ⓜ️🎼🔥مدني حسن🔥🎼〽️🖤 :
2026-01-07 16:29:42
5
umerabbasi866
ع💔 :
اور اس نے کہا تھا یہ سات قیامت تک نہیں چھوٹے گا اور کچھ دنوں بعد ہی قیامت اگئی۔۔۔۔۔۔💔😭🥀"
2026-01-06 17:04:44
15
mr_rajpot480
Mr_RaJPoOT⚔️ :
ہم نے خود کو کھو دیا وہ باخبر رہ گئے ہم نے سب کچھ ہار دیا وہ معتبر رہ گئے ہم نے ہر وعدہ نبھایا آخری سانس تک وہ بدلتے فیصلوں میں بے فکر رہ گئے ہم نے غالب سا لکھا درد کو تقدیر بنا لوگ سمجھتے ہی نہ تھے ہم دربدر ہو گئے
2026-01-05 17:23:38
12
jis.ka.kam.usi.ko.sajay
jis ka kam usi ko sajay :
ok yar
2026-01-25 20:28:48
2
mahi339536
mahi☺️ :
allha
2026-01-26 17:06:24
2
user10716505822598
Dua Princess 👰 :
💯👌🏻😔 insha'Allah
2026-01-15 20:58:28
2
mudasirattock0
꧁꧅ ᴍᴜᴅᴅᴀsɪʀᴀᴛᴛᴏᴄᴋ ꧅꧂ :
wo Time pass k leya raka jata ha😟😟😫😫
2026-02-01 04:26:08
3
hassan_khokhar28
حسن کھوکھر جھنگ آلہ🥂🖤 :
اے زندگی تجھ سے شکایت صرف اتنی سی ہے کہ تو نے کبھی وہ نہیں دیا اس کی ہمیشہ خواہش رہی🥺
2026-02-14 17:44:06
3
To see more videos from user @baba.xslowed, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About