🌷:یہ معاملہ نہ دیوبندی کا تھا ناہی اور کسی فرقے کا بلکہ یہ معاملہ دین اسلام کا تھا اور ہم ایک دوسرے سے الگ ہو کر بھی ایک ہی خدا کو مانتے ہیں اور ہم سب خاتم النبیین حبیب مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے امتی ہیں الحمدللہ
یہ جیت ایک فرقے کی نھی بلکہ دین اسلام کی فتح ہے الحمدللہ رب العالمین ❤️❤️❤️یااللہ شکر تیری ذات کا ایک توں تونے اپنا بندہ بنایا ہے دوسرا اپنی
پہچان دی تسیرا اپنی پیاری محبوب آقا دوجہاں محمد ﷺ کا امتی بنایا ۔ چوتھا سب سے اچھے مذہب اسلام دیا الحمدللہ رب لعالمین 💓🌷💓 اللہ کے وجود کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ بغیر ستون کے اتنا بڑا آسمان کھڑا کردیا ہے اتنے بڑے بڑے پہاڑ بنائے اتنے بڑے بڑے جانور ہیدا کئے ہیں کندے نطفے سے اتنے خوبصورت انسان بنائے ۔ یا اللہ مرتے وقت کلمہ طیبہ کلمہ شہادت عطاء کرنا ۔💋🌷💋 اے میرے پیارے رب میں تجھے اور کمنٹس پڑھنے والے کو گواہ بنا کر کہتا ہوں. میں تجھے اور آپ کے وجود کو بغیر کیسی دلیل کے مانتا ہو ۔۔ الحمدللہ رب لعالمین ۔۔
اور محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو اپنی آخری نبی مانتا ہوں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ۔
2025-12-23 20:56:53
2
🔥 living legend 🔥 :
اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ واشھد ان محمد عبدہ ورسولہ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور کسی کو شریک نہیں رکھتا اور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ پاک کے بندہ اور رسول ہے اور میں مبارکباد پیش کرتا ہوں مفتی شمائل ندوی صاحب کو اور بھائیوں اور بہنوں کو جنہوں نے مفتی شمائل ندوی صاحب اور جاوید اختر کے مناظرہ کے بعد اسلام قبول کیا ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمد اللہ ثم الحمد اللہ اکبر
2025-12-23 12:05:45
3
umar :
2025-12-23 17:07:29
1
salahuddinــking :
ماشاءاللہ زبردست مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ خوش رکھے صحت وعافیت والی زندگی دے آمین
2025-12-26 05:48:35
1
user1834745536524 :
Allah mojod hay
2025-12-24 14:30:54
1
Shoaib Rajpoot 🦁 :
🥰🥰🥰
2025-12-23 10:50:09
1
ZaHiD MaRi :
♥️♥️♥️
2026-08-17 10:42:16
0
ZAKIR DASTAAN :
🥰🥰🥰
2026-01-18 05:54:52
0
M Abdur Rehman Atif :
👑👑👑
2026-08-02 04:33:49
0
SYED ANWAR :
♥️♥️♥️
2026-07-04 12:51:08
0
ZAKIR DASTAAN :
😂😂😂
2026-01-18 05:54:54
0
🥀😎Aلi khaن🖤 :
💞💞💞
2026-02-28 10:46:47
0
samiullah khan :
🥰
2026-01-14 05:23:14
0
Ramzan Chadhar :
🥰
2025-12-29 04:36:23
0
👑𝐀𝐳𝐢𝐳 𝐬𝐚𝐟𝐢👑 :
❤❤❤
2026-01-13 08:35:30
0
ZAKIR DASTAAN :
😁😁😁
2026-01-18 05:54:55
0
m.abubakarkhan11 :
😍😍😍
2026-01-08 18:15:03
0
Azam khan786 :
🥰
2026-01-07 15:56:02
0
Shahzaman :
🥰
2026-01-01 12:20:22
0
محسن :
❤️❤️❤️
2025-12-30 14:44:28
0
🍂نور اللہ محسود🥀 :
🥰🥰🥰
2025-12-30 07:04:49
0
Zakir ullah :
🥰🥰🥰
2025-12-23 06:54:14
0
To see more videos from user @sareerkingbayanatofficia, please go to the Tikwm
homepage.