@hopechildrensfamily: #christmas #donate

hopechildrensfamily
hopechildrensfamily
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 23 December 2025 07:01:19 GMT
1255
246
119
17

Music

Download

Comments

antonio.gonalves214
Antonio Gonçalves :
hi
2026-01-31 01:33:51
0
jere.sikic
Jere :
A simple hi
2025-12-23 07:11:04
1
karanina.rena
Karamina rena :
Γεια σας 🥰🥰🥰🥰
2026-01-19 16:52:40
0
eva_mi88
Ευαγγελία Μητρογιώργου :
Hi🙏🙏🙏
2026-01-24 10:39:52
0
le.nakrb
jesus loves u :
jesus loves you
2025-12-23 13:20:08
1
paula.thomas378
Jay2cool_45 :
God is good all the time
2025-12-25 16:04:12
1
yanikaili
yanii :
hiiii
2025-12-23 07:19:03
3
peralkara
Peral Kara :
Hi ♥♥
2026-01-16 22:13:57
0
bouu_06
🩷✨✨💛 :
hii💛💛💛Tippen Sie auf ein Element, um es in das Textfeld einzufügen.
2025-12-23 07:20:56
0
tovasumazduhh
☆ :
hii
2025-12-23 07:11:28
2
tyxa05
TYXA :
Hi
2026-01-18 00:12:45
0
martinadavidson7
martinadavidson7 :
God bless
2025-12-29 12:03:27
1
lisa.taylor525
Lisa Taylor :
may our lord god heal there world amen 🙏
2026-01-02 12:22:54
0
simonehuhu
Simone :
❤️❤️❤️Hallo
2025-12-23 07:06:53
3
user8697535344799
user8697535344799 :
hi kids! i hope you have a blessed day!
2025-12-23 10:01:11
1
danz529
Danz Official :
hi
2026-01-18 17:41:55
0
andraungureanu39
Andr_aa._ :
Hii
2026-01-02 10:33:56
1
coffeeetoogo
𝔗𝔞𝔫𝔧𝔞 🇨🇦🇫🇮🇬🇧 :
hi
2025-12-23 07:10:47
1
debbieward84
Debbie Ward :
hi x
2026-01-15 18:31:31
0
zdravka.vuk8
Zdravka Vuk :
hi, God bless you 🥰
2026-01-14 12:15:53
0
marceldascal4
Dascal Marcel :
hi
2026-02-06 20:34:42
0
bhj_121
BHJ :
Hi!
2026-02-12 10:15:04
0
ann.muthoni400
Ann Muthoni :
hi
2026-01-22 14:20:24
0
aliceee20200
Alice Todd :
Hey guys! 🥰
2026-01-15 22:03:29
0
ronaldreaganfp
Ronald Reagan :
hi
2025-12-23 07:32:16
0
To see more videos from user @hopechildrensfamily, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

معانی اور مطلب👇 نظم: جاوید کے نام کتاب: بالِ جبریل ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی خراب کر گئی شاہیں بچے کو صحبتِ زاغ معانی: زاغ: کوا ۔ شاہیں بچے: باز کا بچہ ۔ مطلب: اب ذرا ایک پرندے کوے کی جانب دیکھو کہ وہ ادھر اُدھر منہ مار کر بڑی عیاری اور چالاکی سے اپنا پیٹ بھرنے کے لیے دوسروں کا مال ہڑپ کر جاتا ہے ۔ لیکن خود اپنی جدوجہد کے ذریعے کبھی بھی روزی حاصل کرنے کے قابل نہ ہو سکا ۔ یہی وجہ ہے کہ اس میں بلند پروازی مفقود ہے ۔ یہ بھی جان لو کہ اگر کسی بلند پرواز شاہیں کا بچہ کوے کی صحبت میں رہے گا تو وہ اپنی فطری صلاحیتوں سے محروم ہو کر اس کی سی عادتیں اختیار کر لے گا ۔ مراد یہ ہے کہ صحبتِ بد سے گریز کرو کہ یہ انسان کے اپنے کردار کو گھن کی طرح چاٹ جاتی ہے ۔ حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ مطلب: اس وقت کیفیت یہ ہے کہ پورے معاشرے پر نظر ڈالیں تو اس امر کا بڑی شدت کے ساتھ احساس ہوتا ہے کہ انسانوں میں غیرت و حیا کا جذبہ مفقود ہو چکا ہے ۔ کسی بھی برائی کو قبول کرتے ہوئے ان کو کسی طرح کی پشیمانی کا احساس تک نہیں ہوتا ۔ سو اے بیٹے! اس صورت حال کے پیش نظر میں خدائے عزوجل سے یہی دعا کرتا ہوں کہ تجھ میں غیرت و حیا کا جذبہ برقرار رہے اور تیرا شباب ہمیشہ داغ دار ہونے سے بچا رہے ۔ ٹھہر سکا نہ کسی خانقاہ میں اقبال کہ ہے ظریف و خوش اندیشہ و شگفتہ دماغ معانی:ظریف: خوش مذاق، اچھا سوچنے والا، شگفتہ دماغ: دماغ میں بھی شگفتگی ہے ۔ مطلب: آخری شعر میں اقبال فرماتے ہیں کہ جہاں تک میری زندگی اور کردار کا تعلق ہے اس امر سے واضح ہو جائے گا کہ میں ایک خوش طبع، خوش اخلاق اور خوش ہونے کے سبب ان خانقاہوں کے قریب تک نہ پھٹک سکا جو تنگ ظرف، خشک طبع اور مفسد ملاؤں کی کمین گاہیں بنی ہوئی ہیں ۔ مراد یہ ہے کہ نوجوانوں کو جہاں رند مشرب لوگوں کی صحبتوں سے گریز کرنا چاہیے وہاں متذکرہ قسم کی خانقاہوں سے احتزاز بھی لازم ہے کہ ہر دو مقامات کا ماحول غیرت و حیا سے عاری ہو چکا ہے اور نوجوان نسل کے لیے زہر قاتل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry #urdulover #urduwriting #amazingpoetry #classicpoetry #poetrylove #urdulove #words #urduquote #urdudiaries #urduword #learnurdu #urduliterature #instaurdu #urduwriter #writer #englishquote #ُpakistan #couplet #words #urdu

About