@ayooni_albaloshi: #quran #foryou #viralvideos #foryoupage❤️❤️ #foryoupage❤️❤️

معلمہ عیـــو💫نــی
معلمہ عیـــو💫نــی
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 December 2025 10:11:53 GMT
1660864
60359
7545
314

Music

Download

Comments

saeed.ahmad3304
Saeed Ahmad33 :
ہاں بلکل جائز ہے میں نے کیا ہے اور بہت خوشی کی زندگی گزر رہی ہے الحمدللہ
2025-12-23 15:19:36
2567
basheerrajo7
BASHEER RAJO :
بھائی کے انتقال کے بعد بھابھی سے نکاح شرعاً جائز ہے، کیونکہ بھابھی ہمیشہ کے لیے محرم نہیں ہوتی بلکہ صرف اس وقت تک حرام ہوتی ہے جب تک بھائی کا نکاح قائم ہو، لہٰذا جب بھائی کا انتقال ہو جائے یا اس نے طلاق دے دی ہو تو نکاح ختم ہو جاتا ہے، لیکن نکاح سے پہلے عورت کی عدّت پوری ہونا ضروری ہے؛ اگر انتقال ہوا ہو تو عدّت چار ماہ دس دن ہے اور اگر طلاق ہوئی ہو تو عام طور پر تین حیض ہیں، عدّت مکمل ہونے سے پہلے نکاح جائز نہیں، عدّت پوری ہونے کے بعد اگر عورت اور مرد دونوں کی رضامندی ہو، شرعی نکاح کی تمام شرائط جیسے مہر، گواہان اور ولی (اگر لازم ہو) موجود ہوں اور کوئی اور شرعی رکاوٹ مثلاً رضاعی رشتہ یا پہلے سے چار بیویوں کی حد نہ ہو تو بھائی کے انتقال کے بعد بھابھی سے نکاح بالکل جائز اور درست ہے۔حافظ بشیر احمد
2025-12-26 10:13:26
1389
ramzan.mohana40
Ramzan Mohana :
اللہ نہ کرے کہ میرے بھائیوں کو کچھ ہو میں اللہ سے اپنے بھائیوں کی سلامتی کی دعا مانگتا ہوں 🤲
2025-12-27 09:40:14
1365
mazhar.iqbal5125
Mazhar Iqbal :
جائز ہے لیکن کرنا نہیں چاہیے
2025-12-23 16:30:37
196
billopanwaroficel
ادنی شاعر 🩶 :
کر سکتے ہیں اور مینے کیا بھی ہے الحمدللہ خوش ہوں
2026-10-06 19:48:54
7
zaheer_abbasii
Zaheer Abbasi :
اسلام میں بھابھی کو دیور سے پردہ کرنا چاہیے اگر بھائی فوت ہو جائے تو بھابھی کی رضامندی سے نکاح کرنا بہترین اقدام ہے
2025-12-27 14:29:50
222
ghulamqadirmemon8
درد بھرا دل :
جی بلکل جائز ہے بلکہ بہت اچھی بات ہے لیکن عورت کی مرضی لازمی ہو اور وہ راضی نہیں تو پھر نہیں ہو سکتا
2026-10-09 19:24:23
7
jan.........12
🏏804 شاہد کشمیری رکن 🌹 :
جائز ہے لیکن میری دعا ہے کہ اللہ کسی کو یہ دن نہ دیکھاے
2026-01-09 23:03:12
85
user136720338590
ناصر عباسی کشمیر :
جی ہاں اگر بھائی فوت ہو جائے اس کے بعد عدت ہے عدت پوری کرنے کے بعد دیور بھابھی سے نکاح کر سکتا ہے جائز ہے
2026-01-14 05:53:56
21
u473340
Brand x Raجput 💸 :
جو غیرت مند لوگ ہوتے ہیں جن کے بھائی کا انتقال ہو جاتا ہے وہ اپنے بھابیوں کو گھر سے نہیں نکالتے ان کو اپنے گھر پر ہی رکھتے ہیں اور بہتر طریقہ یہی ہے کہ بھابی سے بھائی کے مرنے کے بعد نکاح جائز ہے اور کرنا چاہیے کیونکہ وہ گھر کی عزت ہوتی ہے
2026-01-21 16:12:17
13
rai.imdad8
Rai imdad :
g theak hai jazak Allah kher jaiz hi
2026-01-14 17:39:20
10
najeebtareen185
najeebtareen185 :
اللہ پاک ایسے دن کسی پر بھی نا لاے جسکی بھابھی اسکی نکاح پر ہو جاے
2025-12-30 19:12:59
5
khanhafizmarwat
مروت گل القادری :
❤:جو غیرت مند لوگ ہوتے ہیں جن کے بھائی کا انتقال ہو جاتا ہے وہ اپنے بھابیوں کو گھر سے نہیں نکالتے ان کو اپنے گھر پر ہی رکھتے ہیں اور بہتر طریقہ یہی ہے کہ بھابی سے بھائی کے مرنے کے بعد نکاح جائز ہے اور کرنا چاہیے کیونکہ وہ گھر کی عزت ہوتی ہے
2025-12-27 14:11:19
21
kashmmir.one
man's of Allah 🏓🥰🥰 :
جائز ہے
2025-12-31 19:07:30
5
mujahidhassan789
مجاہد حسن :
بلکل جائز ہے پر لڑکی کی رضامندی بہت ضروری ہے اگر سب راضی ہے تو یہ بہترین فیصلہ ہوتا ہے کیونکہ گھر کی عزت گھر میں ہی اعلٰی مقام پر قائم رہیں گے۔
2026-01-26 14:28:44
12
brohisahab016
عمران :
اللہ نہ کرے کہ میرے بھائیوں کو کچھ ہو میں اللہ سے اپنے بھائیوں کی سلامتی کی دعا مانگتا ہوں 🤲
2026-01-12 09:50:16
6
hanifurrehman531
حنیف الرحمن :
نکاح کرنا جائز ہے جس کو مسئلہ معلوم نہیں تو خاموش زیادہ بہتر ہے
2026-01-07 18:06:07
11
sadiaqueen1238
Zahid Ali12385 Sdkabdz :
جو غیرت مند لوگ ہوتے ہیں جن کے بھائی کا انتقال ہو جاتا ہے وہ اپنے بھابیوں کو گھر سے نہیں نکالتے ان کو اپنے گھر پر ہی رکھتے ہیں اور بہتر طریقہ یہی ہے کہ بھابی سے بھائی کے مرنے کے بعد نکاح جائز ہے اور کرنا چاہیے کیونکہ وہ گھر کی عزت ہوتی ہے
2026-01-14 19:36:59
13
sakoonqa0
سکون قلب :
جی کرسکتا ہے
2025-12-27 15:54:59
7
hazrat.ali305
Hazrat Ali305 :
لیکن عدت کے بعد
2025-12-26 11:54:04
6
snisarsha
s,,, nisar,,,,,,, sha :
جی بہن بلکل کر سکتا ہے اللّٰہ آپ کو لمبی عمر دے کہ بہت اچھا سوال پوچھا بہن 🌹🌹🌹🌹🌹
2025-12-28 20:01:20
5
artworldandcaligraphy
Art world :
Gg jaiz he surha nisa ki ayt number 23 me jin ke saath nikah ni kr skhty onmesy se ye bhabi wala rishty ka zikr ni howa agr hojata tu phir ni kr skhty teh or wese b bhabi na mehram he tu bhabi ka rishta bhai tk tah dewar tk ni jb bhai fout hogya he tu dewar na mehram he or na mehram se shadi ho skhti he tu bhabi idat pori krke shadi kr skhti he والله اعلم
2025-12-26 13:01:05
5
sajidshah1061
Sajidshah :
کر سکتی ھے عددت پورا ھونے کے باد
2025-12-26 11:16:32
9
zeh..1289900
(🌹💎✿♡Antul hayat♡✿🌍🫀) :
جائز ہے بالکل ❤
2025-12-23 14:04:03
26
shehzadjadoon7
ₛĦEĦẔȺD ⱼₐDₒₒₙ᭄BₐₕᵢɎₐ..$$ :
اللہ تعالیٰ سب بھائی سلامت رکھے آمین۔۔🤲🤲🤲
2025-12-27 22:07:04
13
To see more videos from user @ayooni_albaloshi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About