آپ کے بیانات کی سب سے بڑی خوبی سادہ الفاظ اور سچائی ہے، آج کل کے دور میں جہاں ہر طرف دکھاوا ہے، ایسی ویڈیوز بہت کم دیکھنے کو ملتی ہیں۔ آپ کی باتیں زندگی کی اصل سچائی یاد دلاتی ہیں۔ آپ کی اس ایک بات میں ہی زندگی کا سارا نچوڑ اور اصل حقیقت چھپی ہے، اگر سننے والا صرف اس ایک نکتے کو سمجھ لے، جو دیگر پہلوؤں کی طرف بھی رہنمائی کرتا ہے ، تو اس کی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں۔ اللّٰہ ہمیں آخرت کی فکر کرنے اور حق بات کو سمجھ کر عمل کرنے کی ہمت عطا فرمائے آمین۔ جزاک اللّٰہ
2025-12-23 16:06:22
86
user4541171640803 :
Mashallah 🌹💖🌹
2025-12-24 03:18:56
11
Kashif Khan8586 ♥️♥️🥰 :
Allah pak salamt raky koreja saheb♥️♥️♥️
2025-12-24 09:34:23
13
Ⓗⓐⓘⓓⓔⓡ⚖️ :
2025-12-25 14:21:52
11
Waqas abbasi :
darhi rkh peer shb
2026-01-24 03:28:12
5
🏆𒈞꧂ŚŮŅŅÏ ĶȞÄŅ𒈞꧂🏆 :
ap hamary Liay bhi du Kia karien peer saien🤲🤲
2025-12-28 15:29:42
7
Haider Ali :
2025-12-26 12:03:27
8
Malik Farman SS :
beshak ❣
2025-12-27 01:58:46
5
Ghulam Sarwar :
🥰🥰ok
2025-12-23 23:13:47
6
irfan khan78 :
MashaAllah 🥰🥰🥰
2025-12-23 16:11:11
5
Jam Amir Unar :
اللّٰہ پاک سلامت رکھے عماد صاحب کو
2025-12-23 17:08:49
7
king of❤️ hajana🥷 :
mashallah murshd sab aamad🥰
2025-12-23 15:37:37
6
M Ajmmel kana :
@،🤎💝🧡💛💔💚🌹💜♥️❤️💓💗💖🖤
2025-12-23 16:25:00
6
ali khan45 :
سُبْحَانَٱللّٰهِ
2025-12-25 15:03:42
10
Shabana_Malik :
Murshid Saien ❤️🙏
2026-01-13 02:38:50
6
Mohammed asgar :
2025-12-23 19:48:58
6
💞مسکان نیاز 💞 :
بہت خوب ماشاءاللہ ،،🆗👋
2025-12-23 15:40:11
6
ShaylaSafdar :
MashaAllah MashaAllah ❤ bht khub ❤✨✨✨✨✨
2025-12-23 16:43:48
8
@ Malik ghulam mustafa 8147 :
MashaAllah mashallah mashallah
2025-12-23 12:13:45
6
سردار Rehan hashmi 👑 :
Beshak 😔😭😭😭😭
2025-12-24 18:03:56
11
Ain Asma :
Beshak💯Mashallah Mashallah❤❤salamat rhe Allah pak hamesha khush rkhe so saal jiye ameen..
2025-12-24 05:23:39
6
Hamza 💝 :
murshid Sain 📿💯📿
2025-12-23 12:49:56
6
سیدہ صباحت گردیزی دختر کشمیر🍁 :
سخن ور ذی وقار . دنیا کی یہ سوچ سراسر غلط مٹی تو صرف جسم کو چھپاتی ہےلوگ سمجھتے ہیں کہ مٹی ڈال دی تو قصہ تمام ہوا مگر حقیقت میں اصل ہجر تو اس گھڑی کے بعد شروع ہوتا ہے جب انسان یادوں کی دہلیز پر تنہا رہ جاتا ہے۔ بچھڑ جانے والی شخصیت کبھی جدا نہیں ہوتی وہ تو پسماندگان کی سانسوں کی ترتیب اور لہو کی گردش میں رچ بس جاتی ہے۔
زندگی کے ہر موڑ پر ان کی یاد کا زخم تازہ ہے ان کی نیکیوں کی خوشبو اور کردار کا نور ہی پسماندگان کا اصل زاد راہ ہے۔ سچی عقیدت یہی ہے کہ اس ادھوری زندگی کو ان کی دی ہوئی محبت اور بھلائی کے چراغ سے روشن رکھا جائے۔
دنیا کی نظر میں تبسم کا لبادہ اوڑھ کر ہنسنا بولنا محض ایک حجاب ہے ورنہ اس پردے کے پیچھے دل کے نہاں خانوں میں ایک مستقل خاموش ماتم بپا رہتا ہے۔
یا الٰہی ہمارے ان پیاروں کو جو منوں مٹی تلے جا سوئے ہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرما
2025-12-23 14:06:24
11
To see more videos from user @aamadaamirkoreja, please go to the Tikwm
homepage.