مرکزِ اسلامی المُبارک مُلتان روڈ ( شہر عبدالحکیم )ضلع خانیوال
2025-12-23 16:07:17
676
@anumraza25 :
تمام حافظ قران کو بہت بہت مبارک ہو بابا جی کی عاجزی دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اپنی دعاؤں میں مجھے میرے ماں باپ شوہر اور میرے بچوں کو بھی یاد رکھیے گا انشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو اس کی جزائے خیر دے
2025-12-23 17:36:42
626
life :
میرا تمام حافظ بھائیوں کو بہت مبارک ہو اور اللہ پاک میرے حافظ بھائیوں کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اللہ پاک ان کے علم میں اضافہ فرمائے اللہ پاک بابا جی کا سایہ ہم پر قائم رکھے امین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہمیں نماز قرآن مجید پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2026-01-01 11:58:22
27
💙💜💦عابدرضاسندھوآفیشل55💦💙 :
:❤️❤️❤️❤️تمام حافظ قران کو بہت بہت مبارک ہو بابا جی کی عاجزی دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اپنی دعاؤں میں مجھے❤️❤️❤️❤️میرے ماں باپ اور میرے بچوں کو بھی یاد رکھیے گا انشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو اس کی جزائے خیر دے❤️❤️❤️❤️
2026-01-21 18:34:28
11
𝙰𝚜𝚒𝚏🦅🇲 🇺 🇬 🇭 🇦 🇱 👑 :
2026-01-25 17:56:42
8
Sheikh Waqas :
سبحان اللّٰہ
2025-12-23 18:59:19
35
Sania Dar :
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ پاک ہمارے بچوں کو بھی نیک کرے قران پاک حفظ کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🥺🥺🥺🥰🥰🥰