@lovely.caption: ╭──🌷•┈┈┈┈┈┈┈┈•🌷──╮ 🌸 𝑴𝒚 𝑭𝒂𝒗𝒐𝒖𝒓𝒊𝒕𝒆 𝑷𝒆𝒓𝒔𝒐𝒏 🌸 ╰──•┈┈┈┈┈┈┈┈•──╯ 🩵✨ تم میری دعاؤں کا حاصل ہو🕊️میری خاموشیوں کا جواب ہو🌙 میرے دل کا سکون، میری روح کا قرار ہو💫 تم وہ احساس ہو جو لفظوں سے بیان نہیں ہوتا🥹💌 🌷 تم مسکراہو تو دل کو چین آتا ہے🥀 تم ناراض ہو تو دنیا سنسان لگتی ہے💭 تمہاری موجودگی سے ہی زندگی حسین لگتی ہے💗 🫶🏻💋 تم وہ خواب ہو، جو نیندوں کو میٹھا بنا دے💤🌙 اور وہ حقیقت ہو، جو زندگی کو مکمل کر دے🫀🌈 🌸🕊️میری ہر دھڑکن تمہارے نام لکھی ہے💌 میری ہر دعا تمہارے لیے مانگی گئی ہے🤍 تم بس رہو خوش — یہی میری سب سے بڑی خواہش ہے💫🥹 ╭───────────────╮ 🌷 𝑴𝒚 𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕 = 𝒀𝒐𝒖 🫀 ╰───────────────╯ 🦋🌙💌🥹💫💗🕊️_💀 @𝐀 𝐳 𝐡 𝐚 𝐧 - 𝟐 • 𝟎 #virql_tiktok #tiktoksupport #tiktokviral #tiktokviralplease #viraltiktok