:سب عہد کرو کے 2026 میں کوئی بھی نماز قضا نہیں ہوگی❤️❤️
2025-12-26 13:52:59
903
سیدہ صباحت گردیزی دختر کشمیر🍁 :
عزت اللہ ہی عطا فرماتا ہے۔ اگر عزت انسانوں کے اختیار میں ہوتی تو انصاف باقی نہ رہتا۔ لوگوں کی دی ہوئی عزت عارضی ہے مگر اللہ کی عطا کردہ عزت لازوال ہے۔ بے شک وہی ہے جو جسے چاہے عزت عطا فرماتا ہے۔سلامتی صدابہار
2025-12-23 18:32:04
206
میں اور میری تنہاٸی :
انسان ہنستا تو سب کے سامنے ہے لیکن روتا انہی کے سامنے ہے جس پر خود سے زیادہ بھروسہ ہو
#❣️