@dr.mysterious4: Eyes are the gateways to the heart.✨❤️ نور ہی نور سے مکھڑے پہ وہ نوری آنکھیں۔۔ اسکے انجیل سے چہرے پہ زبوری آنکھیں۔۔ چھوڑ آیا ہو کسی آنکھ میں بینائی کو، اور بچالایا ہو چہرے پہ ادھوری آنکھیں۔۔ ایک جادو ہے سبھی کا کئی منتر لیکن، سبز گو ہیں کہی نیلی کہی بوری آنکھیں۔۔ اسے پہلو میں بٹھا کر اسے تکنے کا نشہ، کس قدر ہوگئیں چہرے پر ضروری آنکھیں۔۔ #fyp #urdupoetry #creatorsearchinsights #shayari
نور ہی نور سے مکھڑے پہ وہ نوری انکھیں
اس کے انجیل سے چہرے پہ زبوری انکھیں
چھوڑ ایا ہوں کسی انکھ میں بینائی کو
اور بچا لایا ہوں چہرے پہ ادھوری انکھیں
ایک جادو ہے سبھی کا کئی منتر لیکن
سبزگوں ہیں کہیں نیلی کہیں بھوری انکھیں
اس کو پہلو میں بٹھا کر اسے تکنے کا نشہ کس قدر ہو گئی چہرے پہ ضروری انکھیں 🥰
2026-02-19 09:29:00
1
❤👑 :
Awesome 🥰🥰🥰🥰
2026-01-08 09:29:12
7
Re_Haq :
please download
2026-01-07 11:37:24
6
ahsan_write_07 :
caption please
2026-01-08 05:09:58
7
osmanch786 :
🖤🖤:سب کو ہوتا ہے ہمارا تو نہیں ہو سکتا 🙁
عشق تھا عشق دوبارہ تو نہیں ہو سکتا ۔۔۔
چاہتا ہوں کے اسے پاس بیٹھا لوں لیکن۔
اتنے لوگوں میں اشارہ تو نہیں ہو سکتا۔ ۔۔۔🖤🖤
2026-01-07 14:18:21
10
innocent girl💕 :
uffff
2026-01-09 15:33:20
5
M NadirMurtaza :
Bhouth khobh 🥰 bilkul
2026-01-19 14:14:58
2
Dr ısrar Ahmed :
Allah k sath dosti kar lein 🥰
2026-01-07 17:28:56
5
🥼𝑫𝒐𝒄𝒕𝒐𝒓 • 𝑺𝒂𝒉𝒂𝒃🩺 :
ایسے ویسوں کو کیوں دیکھیں🥰🥰
ایسی ویسی ہیں وہ آنکھیں 🥰🥰
2026-01-07 16:31:45
5
afzal_mghl :
واااہ
2026-01-12 11:19:32
2
🌹 AHMAD 🫶WAFA🌹 :
❤️چاند سے کیا مقابلہ تیرا
چاند 🌙🌒 تجھ جیسی آ نکھیں کہاں سے لائے گا❤️❤️❤️❤️❤️❤️