@umi1922.sal: Shampoo & Wax Zerone Japan. ✅ Efektif mengangkat noda & kotoran membandel ✅ Busa tebal & licin ✅ Aman untuk motor & mobil ✅ Memberikan efek kilap & wax setelah dibilas #wefluence WF-PPFT-NJTP

Umi Salamah
Umi Salamah
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 24 December 2025 07:35:30 GMT
169
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @umi1922.sal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نیلام ہو جاتی ہیں خوشیاں بازارِ عشق میں... اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو بھول جانا۔ میں نے بھی بہت کوشش کی کہ تمہیں صرف ایک یاد سمجھ کر زندگی سے آگے بڑھ جاؤں، مگر کچھ لوگ یاد نہیں بنتے... وہ انسان کی عادت، اس کی دعا، اس کا سکون، بلکہ اُس کی پوری دنیا بن جاتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، مگر شاید وہ اُن محبتوں سے نہیں گزرے جن میں ہر گزرتا دن زخم کو بھرنے کے بجائے مزید گہرا کر دیتا ہے۔ میں نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ اب تم میرے نہیں رہے، مگر دل ہر بار یہی کہتا رہا کہ محبت کا تعلق حاصل کرنے سے نہیں، نبھانے سے ہوتا ہے۔ اب کیفیت یہ ہے کہ تمہارا نام زبان پر نہیں آتا، مگر دل کی ہر خاموش دھڑکن میں تمہارا ہی ذکر ہوتا ہے۔ میں لوگوں کے درمیان بیٹھا ہنستا بھی ہوں، مگر حقیقت یہ ہے کہ میری ہنسی بہت پہلے بازارِ عشق میں نیلام ہو چکی ہے۔ اور شاید محبت کی سب سے تلخ تفسیر یہی ہے... انسان کسی ایک شخص کو نہیں بھولتا... وہ بس اپنی تکلیف کو خاموشی اوڑھا دیتا ہے، مگر دل عمر بھر اُسی ایک نام کی گواہی دیتا رہتا ہے۔ ✍️ چاند علوی#growmyacunt

About