@snds01a: بشارة عقد قران بدون اسم وبدون حقوق حلالكم جاهزة #اكسبلور #قران #عقد_قران #عقد_قران_اخوي #عقد_قران_أختي

سين
سين
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 24 December 2025 08:36:51 GMT
806
25
3
3

Music

Download

Comments

amaratoure19
Amara Touré :
🥰🥰🥰
2025-12-24 19:39:00
1
user73874106943825
فاطمه محروس ١٤١٤ :
الله يرزقنني واسوي مثلها
2025-12-26 15:43:15
1
To see more videos from user @snds01a, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بدقسمتی سے کچھ لوگوں کا وطیرہ یہی رہا ہے کہ وہ کبھی عمران خان صاحب کے ساتھ مخلص ہو ہی نہیں سکتے، کیونکہ ان کا کام ہی یہی ہے کہ انتشار پھیلائیں اور اس سے جو فائدے حاصل ہوں، وہ اپنی جیب میں ڈالیں۔ ان کا پاکستان تحریکِ انصاف اور عمران خان صاحب سے کوئی لینا دینا ہی نہیں ہے۔ جب ہم نے 27 ستمبر کی کال دی تو 5 اگست کے جلسے میں جتنا بھی مجمع تھا، جتنے بھی لوگ موجود تھے، ان تمام لوگوں نے ہاتھ اٹھا کر اس کال کو ویلکم کیا۔ لیکن اس کے باوجود کچھ لوگوں نے اسے سبوتاژ کرنے کے لیے پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ حالانکہ میں نے اپنی تقریر کے آخر میں یہ بھی بتایا تھا کہ ابھی پروپیگنڈا شروع ہوگا، کیونکہ کچھ لوگوں کی دکانداری اسی میں ہے کہ عمران خان صاحب جیل میں رہیں۔ وہ عمران خان صاحب کو باہر نہیں آنے دیتے، کیونکہ انہیں پتا ہے کہ عمران خان صاحب باہر آئیں گے تو ان کی دکانداری ختم ہو جائے گی۔ چنانچہ ان لوگوں نے 27 ستمبر کی کال پر پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ سوشل میڈیا پاکستان تحریکِ انصاف کی طاقت ہے، اسی سے پبلک پرسیپشن بنتی ہے۔ اس پروپیگنڈے کی وجہ سے ہمارے سوشل میڈیا پر موجود بہترین دوست بھی اس کی زد میں آ گئے۔ اس پروپیگنڈے کا سوشل میڈیا پر مقابلہ کرنے کے بجائے میں نے اسلام آباد میں بیٹھ کر مسلسل تین دن تک 131 صحافیوں سے ملاقاتیں کیں اور 27 ستمبر کی کال کے حوالے سے اس منفی پروپیگنڈے کے خلاف محاذ سنبھالا۔ 27 ستمبر مارچ کا جو پریشر تھا، کچھ لوگوں پر اسے برقرار رکھنا بہت ضروری تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم نے اسٹریٹ موومنٹ بھی شروع کی، اور آپ سب نے دیکھا کہ گراؤنڈ پر موجود لوگ 27 ستمبر کی کال کو ویلکم کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ، 27 ستمبر کو جس طرح میں کہتا تھا کہ پہلے 20 لاکھ لوگ آئینگے، اب عمران خان صاحب کے ساتھ جو ظلم، جبر اور زیادتی کی گئی ہے، اس کے بعد ان شاء اللہ تعالیٰ یہ تعداد 40 لاکھ تک پہنچے گی۔ - وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی

About