@nhanongso.com: Bên trong "công xưởng" nuôi cá 4.0: Hệ thống lọc tuần hoàn hoạt động thế nào? #fist #thuysan #congnghecao #viral

Nhà Nông Số
Nhà Nông Số
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 24 December 2025 12:06:00 GMT
950
16
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @nhanongso.com, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پشاور پولیس کی دوٹوک آخری وارننگ 🚨 حاشی کو فروغ دینے والے، جرائم پیشہ عناصر، ڈکیت، موبائل سنیچرز، بدمعاش، منشیات فروش اور معاشرے میں بگاڑ پیدا کرنے والے افراد خبردار ہو جائیں۔ اب بھی وقت ہے کہ اپنی غیر قانونی سرگرمیاں ترک کریں، قانون کی پاسداری کریں اور خود کو راہِ راست پر لے آئیں۔ پشاور پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن قانونی اقدام اٹھا رہی ہے۔ ⚠️ جرائم کی دنیا چھوڑنے کا یہ آخری موقع ہے۔ قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی، اور قانون کی گرفت سے بچنا آسان نہیں ہوگا۔ ڈکیتی، موبائل سنیچنگ، منشیات فروشی، غنڈہ گردی، فحاشی کے فروغ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد ہوش کے ناخن لیں۔ 👮‍♂️ پشاور پولیس کا پیغام واضح ہے: قانون کی عزت کریں، معاشرے کا امن خراب نہ کریں، اور جرائم کا راستہ چھوڑ دیں۔ 🔥 آج ہی خود کو بدل لیں، کیونکہ قانون اپنا راستہ خود بناتا ہے۔ پشاور پولیس — آپ کے تحفظ، امن اور محفوظ معاشرے کے لیے پُرعزم۔ 🚨 #CapitalCityPolicePeshawar #ccpopeshawarpolice #kpkpolice313 #KhyberPakhtunkhwa #Peshawar

About