میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
2025-12-27 11:59:21
97
𓆰 𝐵𝒶𝒷𝓊 𝓀𝒾 𝒥𝒶𝓃😘 𓆪 :
اے میرے مالک میرے ہر نیک عمل میرے ابّو کی کی مغفرت کا ذریعہ بنا دے انہیں بے حساب رحمتیں عطا فرما ان کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے اور انہیں اپنے قرب خاص سے نواز امین🤲
2025-12-26 15:19:28
64
Azan Raجput786 :
آج تین دن ہوگے فوت ہوے ابو جی 😭
2025-12-26 06:12:37
17
harifal902 :
Allah pak Mary Abu Jan samat tamam Muslim k waladan k darjat bulnd farmen
2025-12-26 16:58:20
20
Mughal Queen 👑💖 :
😭😭😭😭😭😭ni aaaty
2026-02-12 20:23:42
7
🙃🙃 :
Allah pak jannt Nassb Kary Mary Abu g ko Ameen Sumaeen 😔
2025-12-25 06:01:16
20
دعا♥️ :
بہت سکون ملتا ہے جب کوئی ا کر یہ کہتا ہے کہ تمہارے والد صاحب بہت اچھے ادمی ہیں یہ الفاظ صرف تعریف نہیں ہوتے بلکہ برسوں کی محنت خاموشیاں قربانیاں اور بے لوث محبت کا اعتراف ہوتے ہیں دل کے کسی کونے میں عجیب سی ٹھنڈک اتر جاتی ہے جیسے باپ کی ساری تھکن ایک لمحے کی کے لیے اتر گئی ہو ایسے جملے سن کر انسان کو فخر بھی ہوتا ہے اور شکر بھی کہ اللہ نے ایسا با کردار با اصول باعزت دار والد عطا کیا
باپ اکثر اپنی نیکی ایمانداری اور سچائی کا چرچہ خود نہیں کرتا مگر اس کے اعمال بولتے ہیں لوگ جب اس کے اخلاق کی سادگی اور اس کے رویے کی گواہی دیتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے اولاد کو بھی عزت کا تحفہ مل گیا ہو تب سمجھ اتا ہے کہ اصل وراثت دولت رے بلکہ اچھے نام اور اچھے بک کردار ہوتا ہے نسلوں تک ساتھ چلتا ہے اللہ اولاد کو اپنے والدین کی قدر کرنے کی توفیق دی اور ہمارے باپوں کے سایہ شفقت کو سلامت رکھے امین پر آپ کیوں چلے گئے بابا جان
2025-12-30 18:40:27
7
account is no found 🥀❤️🩹 :
humry baba zinda ho KY b hum Sy door Sy 😭🥺💔
2025-12-31 07:50:42
8
💞hijab Queen 👑😍 :
ALLAH PAK mery baba ko mery pas bejh do bht yad ati ha 😭😭😭😭🙏🙏🙏
2025-12-26 22:55:45
7
👑𝙁 𝘼 𝙍 ح 𝘼 𝙉🦁 :
Allah pak jannt Nassb Kary Mary Abu g ko Ameen Sumameen.
2026-02-01 12:20:33
4
Tahira Janjua793 :
Miss you Abba jee❤
2026-01-23 21:25:06
2
Adnan Khan :
اے میرے مالک میرے ہر نیک عمل میرے ابّو کی کی مغفرت کا ذریعہ بنا دے انہیں بے حساب رحمتیں عطا فرما ان کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے اور انہیں اپنے قرب خاص سے نواز امین 😥😥😥😥😥
2025-12-27 13:35:07
5
Amir Javed 502 :
😭😭😭😭😓😓😓
2026-02-19 05:42:00
1
Anaya💞Meraj :
miss you Abu Jan Allah pak Jannat ul firdos mein jaga de Ameen
2026-02-12 19:48:08
6
✨KAKA VIJHAL✨ :
ABU oy 😭😭
2026-02-16 04:08:59
3
⚡👑Ameen Sheikh Ajmeri 👑⚡ :
miss you papa 😭
2026-02-18 13:07:03
3
😍TabassumTabi😍 :
Allah pak meray Abu g aur apk Abu g ko jannat men jaga ata farmay 😭😭😭😭
2025-12-31 19:35:18
4
خرم جٹ 👑🦁⚔️☠️⚔️ :
miss you
ابو جی 🫂😭
2025-12-31 06:55:10
3
Aneel Rasheed :
I miss you Baba I am so sad😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-02-19 19:21:56
2
abuhureira rajpoot.king :
I miss you baba jani😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-02-18 06:58:26
2
alishba 07🚩🖤 :
i miss you abab 😭😭😭😭😭
2026-02-13 05:49:36
3
meer Hashim Gongow :
😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔😭😭😭😭seam uo
2026-02-12 19:01:00
2
🦋⃟ 𝕊𝕚𝕜𝕒ن𝕕𝕒𝕣 😍 :
:میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
2026-01-01 07:30:04
3
S🏹b🥰A😘💕 :
miss u Abu g🥺🥺🥺🥺
2025-12-31 16:29:05
3
To see more videos from user @janat.pari5, please go to the Tikwm
homepage.