لالا عطا اللہ کو وہ لوگ سنتے ہیں جو محبت سے ہار بیٹھے ہو 💔🥺
2025-12-25 10:01:43
228
𝘼𝙗𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙚𝙚 :
عطاءاللْٰہ خان عیسٰی خیلوی کو وہ لوگ نہیں سنتے جو عشق میں مبتلا ہوتے ہیں بلکہ عطاءاللْٰہ کو سننے کے بعد ہی بندہ عشق میں میں مبتلا ہو جاتا ہے اور وہ ضروری نہیں کہ کسی عورت یا کِسی انسان سے ہو وہ عشق کسی بھی چیز سے ہو سکتا ہے کوئی بےجان چیز یا شاید آپ کے گزرے ہوئے ماضی کی یادوں سے عشق بھی ہو سکتا ہے
2026-04-18 10:15:09
7
کلیار :
میں نے 16
سال کی عمر میں یہ بہت سنا لیکن 20 کے ہوۓ تو یہ سب کچھ بیکار لگنے لگا
2025-12-26 03:51:47
26
jabi :
اِک شخص نے ہماری توجّہ کے باوجود
اوروں کا انتخاب کِیا اور غلط کِیا۔۔!!
2025-12-26 15:45:14
39
ᴵᵗ'ˢ ᶻⁱᵈⁱⁱ Qᵘᵉᵉⁿ✧ :
ufff ye mery Abu Jawani mai aunty thay🥺🥰
2025-12-26 21:01:59
20
Anwar Butt بالا لوات :
اسکا انداز صرف ناکام عاشقوں کے دل پر اثر انداز ھوتا ھے
2025-12-25 15:14:25
48
Muhammad Qaswar663 :
میں نے جس سے محبت کی وہ بھی مل گیا الحمدللہ ۔۔لیکن میں پھر بھی سنتا ہوں اور بہت سنتا ہوں
2025-12-28 14:08:20
11
Safdar Hussain :
As ko kn sun Skta hai Bhai ye to barbati hai 😢
2025-12-25 16:02:43
24
محمد شعیب بھٹی :
الفاظ کے ساتھ آواز کا سُر سؤز ہے
2025-12-25 10:19:28
20
Khalidi Baloch :
ہائے ہائے ہائے
عطا صاحب کے چند گانے
جن میں
بےدرد ڈھولا"
کنڈیاں تے ٹر کے آئے
اور یہی گانے میں بھی بہت سنتا تھا
2025-12-29 20:10:52
6
Abdul Ghafoor :
:لالا عطا اللہ کو وہ لوگ سنتے ہیں جو محبت سے ہار بیٹھے ہو 💔🥺
2026-01-13 15:04:29
2
Fiaz Choudhary :
نہیں یہ نہیں ھو سکتا
2025-12-25 09:18:16
9
adnan saeed rajoka :
ye gana ni ghazal a
2025-12-25 08:46:38
8
Aziz 786 :
لالا جی کو وہ سنتے ہیں جن کو اپنا محبوب یاد آتا ہے لالا زندگی دی خیر ہوی
2026-01-13 03:37:22
3
S ❤️ K :
اور جس نے محبت کی تھے اس گانے نے ان محبت کرنے والوں کو بہت رولایا ہے
2025-12-26 03:00:31
9
꧁☆😈❀انآپرست❀😈☆꧂ :
alfazon apni ek taqat hoti hai phir chahe gane main hon ya guftago main asar lazmi chorte hai
2025-12-25 08:03:20
12
Mohammad Tahir :
میں نے جس سے محبت کی وہ بھی مل گیا الحمدللہ ۔۔لیکن میں پھر بھی سنتا ہوں اور بہت سنتا ہوں
2025-12-26 17:00:14
18
ilyasrajailyasra1 :
♥️
2026-01-23 20:58:17
2
Aslam gill🇵🇰 🇦🇪 :
Haye Haye
2025-12-27 22:03:39
2
Umair king 983 :
yeah ustad g ka song hy eslye 💯
2025-12-28 10:44:12
4
Kashmiri Bai :
Geo Attahulla tara koi jor ni❣️
2026-01-15 17:38:02
1
87362 :
KIA bat he khan g
2026-03-23 21:10:12
1
Ahmed Hassan :
ataullah sunny sey ishaq na b ho to kisee k ishaq me phansa deta he yeh confirm he
2025-12-27 17:02:14
4
Huzaifa Zubair :
جس نے عشق نہ بھی کیا ہو عطااللہ کو سن کر وہ بھی محسوس کرتا ہے کہ اس کا یار بچھر گیا ہے
2026-01-01 11:15:21
2
Shakirabbas :
جو بھی گانا سناتا ہے اس کو کیسی نا کیسی سے محبت پیار عشقِ ہوتا ضرور ہے 🥰
2026-02-01 12:43:33
1
To see more videos from user @saraiki_songs_official, please go to the Tikwm
homepage.