@crazybaby658: مسئلہ شادی کا نہیں ہے شادی ہو جایا کرتی ہیں مگر جس سے ہو جاۓ🫠 اس کے سامنے بیٹھ کر اس کے چہرے میں کسی اور فرد کو کھوجتے ہوۓ ٹھنڈی چاۓ پینا عمر بھر کا خسارہ ہے❤️🩹
پسندیدہ شخص کا حاصل نہ ہونا زندگی بھر کا خسارہ ہے🥺🥺💔💔🥲🥲🥲
2025-12-26 10:12:26
27
♥. 。゚ꀤ𝙨𝘳ꪖ. ʝυтт 。゚♥ :
😫😫😫agla hona ni Chahta hmra
2026-01-10 09:33:38
19
꧁MR ABRAR꧂ :
: محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار ان لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقے تھے اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔ لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے بر خوشی بر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا...... مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔ وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے ، کتنا ترستا ہے، کتنا ٹوٹ چکا ہے آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ زندہ ... رہتے ہیں اور ہم.... ہم بس ان کے حصے کی محبت ان کے حصے کے خواب ان کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے ہیں۔
2025-12-25 21:20:46
82
khawar.dreamer :
ab to umer bhar Ka khasara he hay bs
2026-01-14 06:26:17
10
Êlëģäňĉē Vîřťüøŭš 🖤🪽 :
mry sth aisa hona h 😪💔
2026-01-13 07:40:51
7
꧁༺عاشی༻꧂ :
اگر کوئی میری وڈیو لائیک کردو تو میں آپ کی وڈیو لائیک کردوں گی
2026-01-17 08:31:15
20
شانزے🚩 :
pr Pasnd nam ki bhe koi cheez hoti ha🙂
2026-01-25 07:13:12
7
•••|| AلI ✨ ||••• :
kaha sey latee ho asii line 🙂
2026-01-07 03:40:29
7
fajar Akhtar 👀 :
😢😢😢 nahi bolaaa karo asada plz 😢😢takleef hoti ha
2026-01-28 08:53:43
7
✨𝙇𝙖𝙨𝙩 𝙥𝙖𝙜𝙚👑 :
5 saal sa wait kar raha hu 💔😭par koi response nahy
2026-01-11 15:52:41
6
>>🫀 :
lines 👍
2026-01-17 20:56:49
5
Sumeera Nasir :
:سب عہد کرو کے 2026 میں کوئی بھی نما زقضا نہیں ہوگی❤️❤️
2025-12-26 11:31:00
65
SaniaRaj8023 :
Haye ❤️🩹🥺
2026-01-25 16:21:11
7
dua Fatima🌷 :
hayee 🥹💔
2026-01-21 10:41:25
5
🌙 :
hyee🙂
2026-01-18 08:30:42
5
𝐅𝐀𝐓𝐈𝐌⃝𝐀"🤍🌷 :
hyeee❤️🩹🫠
2025-12-28 09:53:50
7
JaveriaAslam786 :
Level 🥰🥰
2026-01-01 13:06:42
5
Mr's Ali❣️ :
hmm😔
2025-12-27 08:26:10
8
Aiza🦋 :
😢😢😢hyyy Kismat 😖🥺
2025-12-30 16:00:25
7
BeAuTy QuEen❤💋 :
bilkull
2025-12-31 05:55:26
9
ᥫ᭡•𝑯𝒐𝒐𝒓ᥫ᭡• :
puri duniya mai aik shaks pasand aye or wo b apka na ho ...🫠❤️🩹
2026-02-11 11:25:50
6
👑مٓلکٔ حُبِ عٓلیٰ٘ اعوان💞🙈 :
Sooooooo💔Deeeeeppp
2025-12-27 12:31:12
8
NoVels Qeuen :
جب ماؤں کی زخم بھرنے کگتے ہیں
بیٹیوں کے دل زخمی ہونا شروع ہو جاتے ہیں
2026-02-10 18:00:35
8
To see more videos from user @crazybaby658, please go to the Tikwm
homepage.