استغفر اللہ استغفر اللہ اللہ پاک معاف فرما دے امین یا رب العالمین
2026-01-04 17:25:38
23
ミ★ 𝘙𝘫𝘪𝘥𝘳𝘦𝘦𝘴 ★彡 :
ترجمہ پڑھنے والے کی جوانی کی نیوز سٹوڈیو کی تصویر۔موصوف معراج الدین خان یہ 80 کی دہائی کی پکچر ہے۔اور 1997 میں انہوں نے یہ ترجمہ پی ٹی وی کیلئے ایگل انٹر پرائز کے تعاون سے ریکارڈ کیا تھا