@itz_modasser_07: My জানু। 🫶❤️‍🩹#itz_modasser_07 #vairal_video_tiktok_foryou_ #vairal_video_tiktok_foryou_page

itz_modasser_07
itz_modasser_07
Open In TikTok:
Region: BD
Thursday 25 December 2025 10:50:14 GMT
2386
141
5
111

Music

Download

Comments

nilufa5.5.5
✨🖤Nilufa🖤✨ :
সাপোর্ট করবেন
2025-12-27 11:01:41
0
phkashraf
👑Ashraf👑 :
❤❤❤
2025-12-25 11:35:23
0
robi.robi5626
Robi Robi :
🥰🥰🥰
2025-12-25 11:38:50
0
romjanali8262
MD Junaid 270 :
💗💗💗
2025-12-25 13:28:21
0
missjeyin
miss jeryin :
🥰🥰🥰
2025-12-25 14:29:12
0
To see more videos from user @itz_modasser_07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سچ وہی ہوتا ہے جس میں خیر خواہی ہو، عزت ہو اور نرمی ہو۔ اگر کسی کی عزت نفس کو مجروح کرنا، اس کی خامیوں کو سب کے سامنے اچھال دینا اور اس کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہی سچائی ہے، تو پھر یہ سچ نہیں ہے رحمی ہے۔ سب سے عجیب بات یہ ہے کہ جو لوگ دوسروں کو تلخ باتیں سناتے ہوئے کہتے ہیں، ہم تو ایسے ہی ہیں، سچ منہ پر بولتے ہیں... وہی لوگ اپنی ذات کے بارے میں ایک معمولی سی تنقید بھی برداشت نہیں کر پاتے۔ انہیں فوراً اپنی عزت اپنے جذبات اور اپنی انا یاد آ جاتی ہے۔ اگر سچ سننا اتنا ہی آسان ہے، تو پھر اسے قبول کرنا بھی آنا چاہیے۔ الفاظ تیر کی طرح ہوتے ہیں۔ ایک بار نکل جائیں تو واپس نہیں آتے، مگر ان کے زخم برسوں تک باقی رہ سکتے ہیں۔ اس لیے بولنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیجیے کہ آپ سچ کہنے جا رہے ہیں یا صرف کسی کا دل دکھانے۔ یاد رکھیے، مضبوط انسان وہ نہیں جو دوسروں کو خاموش کر دے، بلکہ وہ ہے جو سچ بھی اس انداز سے کہے کہ سامنے والے کی عزت بھی محفوظ رہے اور دل بھی نہ ٹوٹے۔ کیونکہ بعض اوقات خاموشی تلخ سچ سے کہیں زیادہ باوقار ہوتی ہے، اور نرم لہجہ ایسی بات بھی قبول کروا دیتا ہے جسے سخت الفاظ ہمیشہ کے لیے نفرت میں بدل دیتے ہیں ۔  ❤️‍🩹🙌 . . @𓆩🆃 ̳👑𓆪 #fypシ゚ #islamicvibes #blessingsofgod #dontunderreviewmyvideo #foryoupage #cratersearchinsight #viralvideo #unfreezemyacount #tiktokteamviralmyvideo #creatorsearchinsights #fyppppppppppppppppppppppp #tiktokteamviralmyvideo #creatorsearchinsights #blessingsofgod

About