mard ko dowlat ki nazar se log milty or awrat ko hawas ye 💯 reality h hmary mashry koi gjlat fehmi me na rhy
2025-12-26 09:45:21
23
کون ہو میں :
بظاہر صورت یہ مشکل زندگی اسان ہو جائے کر لے ادمی خود پہ غور تو انسان ہو جائے
پوری کرے شرط پہلے وہ ایک انسان ہونے کی پھر وہ سید بنے یا ولی یا خاک ہو جائے یہی کہتا ہوں اے انسان اگر پہچان لے خود کو تو حقیقت میں خدا کی بھی پہچان ہو جائے
جس کا کوئی مرشد نہیں ہوتا اس کا مرشد پھر شیطان ہوتا ہے اور اس سے بڑھ کر گمراہی کوئی نہیں اپ کا دل صرف ایک گوشت کا لوتھڑا نہیں بلکہ کے اندر قلب ہے اور جو اس قلب کو اس دنیا میں زندہ نہیں کر پاتا وہ اندھا رہتا ہے اس جہان میں بھی اس جہان میں بھی اور بنا مرشد کے اللہ نہیں ملتا جسم کی نماز اور ہوتی ہے روح کی نماز اور ہوتی ہے
2025-12-26 07:49:15
37
Sajid Sheikh :
Masha'Allah great Message.
2025-12-26 09:05:20
11
Zimal Khan :
Allah or bhe kamyab kry apko
2025-12-27 09:39:21
7
Qaziurwa007 :
جب انسان مر جائے تو اسے کوئی پرواہ نہیں ہوتی کہ کوئی اس کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے اچھا یا برا
لوگ بُرے آدمی کی موت پر بھی گریہ کرتے نظر آتے ہیں یہ کیا وجہ ہے ؟
2025-12-26 15:27:29
7
Shahab khan :
ماشاءاللہ آپ بہت خوبصورت ہو
اللّٰہ آپ کو نظر بد سے بچائے میری دعا ہے
2025-12-26 02:25:44
5
🇬🇧♥️Sehar♥️🧸👮♀️👮♀️ :
zinda logo koun yaad kartha hai aaj kal jab banda mar jaye phir kehte hai yeh bahut achi thi zinda hone se tareef nahi karthe aaj kal zinda logo ke qadir nahi karthe
2025-12-28 11:12:03
4
Kalpana Nepal :
Good 👍🏻
2025-12-27 03:49:04
4
Mufasa :
MashAllah 🌠🧿💐
2025-12-30 12:28:03
2
Faizan Elahi :
خوبصورت الفاظ
2025-12-29 13:07:29
3
To see more videos from user @romishsaleem19, please go to the Tikwm
homepage.