27 رجب کے روزے کی فضیلت 📿
📿60 مہینوں کا ثواب 📿
16 جنوری بروز جمعہ کے دن کی رات 27ویں کی رات ہو گی یعنی شب معراج کی رات ہو گی
اور ہفتہ کو 27 کا دن ہو گا
تو ہفتے کو ضرور بالضرور روزہ رکھیں اور 60 مہینوں کے روزوں کا ثواب حاصل کریں
اور مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا
2026-01-16 06:54:11
9
Mian Abdul Majeed :
l🤲الہی غیب سے ساماں کر دے
👈مدینے کا ہمیں مہمان کر دے
2026-01-17 02:28:16
8
Thal Alaa🔥 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-01-15 17:31:28
3
🤗M..Y🌸᭄✿.。𝙔𝗼𝙪𝘀𝗶𝘧.:* ☆࿐ :
جب میں اللّه کی طرف دیکھ کر روتا ہو نہ قسم سے میرا سینا اک دم ٹھنڈا ہو جاتا ہے اور میں یک دم خاموش ہو جاتا ہو دل کو سکون مل جاتا ہے 🥹💯🥹
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲😭😭
2026-02-13 18:10:08
3
Zindagi❤️ :
hyee Allah 😭
2026-01-04 13:19:07
1
kashifShikari :
Masha AllAh❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-02 09:00:20
0
روح ریزہ 🥺❤️🩹 :
Muhammad SAW ❤️🥰
2026-02-22 01:47:11
0
💞محمد💞علی💞فاطم💞حسن💞حسین💞 :
😭😭😭😭😭
2026-01-02 04:58:43
2
To see more videos from user @ikram_edits5, please go to the Tikwm
homepage.